کچھ لوگ ملاقاتوں میں نہیں، یادوں میں بس جاتے ہیں
باتیں ختم ہو جاتی ہیں، مگر لہجے یاد رہتے ہیں
وقت سب کچھ بدل دیتا ہے، مگر کچھ احساس نہیں بدلتے
ہم بھول بھی جائیں تو دل کہاں مانتا ہے
جس نے دل سے پکارا ہو، وہ عمر بھر یاد رہتا ہے۔۔۔!! 🖤
2026-09-18 02:08:22
2
To see more videos from user @yur_atiqqq, please go to the Tikwm
homepage.