@sialjuti4: #creatorsearchinsights #capcuttemplatestutorial #viralvideo

sad girl
sad girl
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 15:56:01 GMT
182
47
4
2

Music

Download

Comments

umer.siyal74
Maher umer siyal :
🥰🥰🥰
2026-09-16 16:54:16
0
jaffir425
Jaffir 👑 k jan :
🥰🥰🥰
2026-09-16 16:24:39
0
arjutt1122
وہاڑی آ لہ جٹ :
🥰🥰🥰
2026-09-16 16:14:36
0
aurapoetry34
Aura :
ایرانی مسافر طیارے میں شدید ہنگامہ، مسافروں میں خوف و ہراس ایرانی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے کو دورانِ پرواز شدید فضائی جھٹکوں کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث طیارے کے اندرونی حصے کو نقصان پہنچنے اور بعض حصوں کے ٹوٹنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں طیارے کے کیبن میں نقصان اور مسافروں میں خوف و ہراس کی صورتحال دیکھی جا سکتی ہے۔کہا جارہا ہے ایرانی مسافروں سمیت عراقی مسافر بھی سوار تھے۔۔۔۔*عورت ہونا آسان نہیں.....* *مرد ہونا بھی آسان نہیں.....* `عــورت اپنـے حصـے کــی تکلیفیــں مسکـرا کـر سہـہ لیتـی ہـے۔` ✷ کبھی بیٹی بن کر سمجھوتے کرتی ہے۔ ✷ کبھی بہن بن کر فرض داریاں نبھاتی ہے۔ ✷ کبھی بیوی بن کر ایک نئے گھر کو اپنا بناتی ہے۔ ✷ اور کبھی ماں بن کر اپنی ذات تک بھول جاتی ہے۔ عورت کے حصے میں محبت بھی بہت ہوتی ہے اور آزمائشیں بھی۔🥹💯 *`مگر مرد ہونا بھی کہاں آسان ہے ؟`* ✷ اپنے آنسو چھپا کر مضبوط بننے کا ڈھونگ کرتا ہے۔ ✷ گھر والوں کی ضروریات، مستقبل کی فکر، معاشرے کی توقعات اور اپنی خواہشوں کا بوجھ اکثر خاموشی سے اٹھاتا رہتا ہے۔ ✷ اسے تھکنے، ٹوٹنے اور کمزور پڑنے کی بھی اجازت جیسے خود سے بھی نہیں ہوتی۔🥹🍂 `عورت بھی انسان ہے، مرد بھی انسان ہے۔` دونوں کے حصے میں اپنی اپنی جنگیں ہیں، اپنی خاموشیاں ہیں، اپنی قربانیاں ہیں۔ *مرد اور عورت کو مقابلے کی نہیں، ایک دوسرے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔* کیونکہ زندگی تب ہی خوبصورت ہوتی ہے جب عورت کی تھکاوٹ کو سمجھا جائے اور مرد کی خاموشی کو بھی🤍💯
2026-09-17 10:32:45
0
To see more videos from user @sialjuti4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About