@sweetwhisper13: محبت صرف لفظوں سے نہیں ہوتی... کچھ لوگ "میں تم سے محبت کرتا ہوں" تو کہہ دیتے ہیں، مگر سچی محبت وہ ہوتی ہے جہاں تمہاری خاموشی بھی کسی کو بے چین کر دے... محبت کے دعویدار تو بہت ملیں گے، مگر کوئی ایسا نہ ملے گا جس کی آنکھیں تمہیں کھونے کے ڈر سے نم ہو جائیں۔ آج کے دور میں لوگ وقت گزارنے کے لیے تعلق بناتے ہیں، مگر بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو تمہارے بغیر خود کو ادھورا محسوس کریں... جو تمہاری ہنسی میں اپنی خوشی، اور تمہارے درد میں اپنی بے سکونی ڈھونڈ لیں۔ سچی محبت وہ نہیں جو ہر وقت ساتھ ہونے کا وعدہ کرے، بلکہ وہ ہے جو ہر حال میں نبھانے کی نیت رکھے... جہاں خوف صرف ایک چیز کا ہو "اور وہ ہو "تمہیں کھو دینے کا خوف کاش ہر کسی کو ایسی محبت نصیب ہو جو دکھاوے سے پاک ہو، جو دل سے ہو، اور آخری سانس تک وفادار رہے۔۔۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage

✿♡sweet whisper✿♡
✿♡sweet whisper✿♡
Open In TikTok:
Region: MY
Wednesday 16 September 2026 16:01:47 GMT
8851
279
6
87

Music

Download

Comments

kamaran4573
K A M A R N :
nice
2026-09-16 16:16:16
1
softdreamz_
Ayesha :
🥰🥰🥰
2026-09-16 17:43:48
0
bajwa0158
✌🏻HêêRã BâJwâ✌🏻 :
💞💞💞
2026-09-16 17:11:48
0
bajwa0158
✌🏻HêêRã BâJwâ✌🏻 :
❤️❤️❤️
2026-09-16 17:11:46
0
786.alihaider
AliHaider :
🥰🥰🥰
2026-09-16 16:08:57
1
duarani934
Baba ki jan :
🥰
2026-09-16 16:34:45
1
To see more videos from user @sweetwhisper13, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About