@aliyan.writes83: کبھی دل کی وہ بات بھی اللہ کے سامنے رکھ دیا کرو، جو کسی انسان سے کہنے کی ہمت نہیں ہوتی… کیونکہ اللہ خاموش دعاؤں کو بھی سنتا ہے، ٹوٹے دلوں کو بھی جانتا ہے، اور اپنے بندے کے لیے بہترین فیصلہ کرتا ہے۔ 🤲🏻🖤 #IslamicReminder #Dua #Allah #Quran #AliyanWrites