@politicalupdates804: بہت کچھ کیا ہوگا آپ نے لیکن آپ نے اپنے کاغذات میں ،اپنے فیصلوں میں کچھ ایسا نہیں چھوڑا کہ جو مثال بن کر پاکستان کی عورت مرد یا عوام الناس کو لیڈ کر سکے ۔۔ خاتون نے جسٹس اطہر من اللہ کو کھری کھری سنا دیں۔۔ مکمل ویڈیو لنک۔۔ https://youtu.be/iThU07rfwEI #politicalupdates804 #newprovinces #Referendum #imrankhan #imrankhancase #sohailafridi #lahore
جب ڈیوٹی پر ہوتے ہے جج فرعون بن جاتے ہے جب ریٹائر ہوتے ہے تب ضمیر جاگ جاتے ہیں
2026-09-16 17:25:34
256
Wasim Rehman :
پاکستان کے بہت کم جج ہیں جن کے چہرے پر نور ہو ۔۔۔
ورنہ فارم 47 کی سیاہی موں پر ملی ہے سب نے
2026-09-16 19:04:45
37
muhammadsohaibzia :
ھمارا عدالتی نظام سے ھم مطمئن نہیں ہے
2026-09-16 17:03:32
69
Aem Kan Khan :
The Lady weldone.to call a spade is a spade Not an offence.👏👏👏
2026-09-16 18:42:02
0
welcome cattle farming :
رات کو 12بجے عدالت کس نے کھولا تھا؟
2026-09-16 17:21:14
66
🇸🇦AYAZ 🇵🇰HAZARA🇸🇦 :
یے ججز قومی خزانے پر بوجھ ہیں اور کچھ نہیں چند کروڑ میں بک جاتے ہیں
2026-09-16 17:11:43
63
Shehzad 804 :
❤️Meri behn.excellent
2026-09-16 16:56:13
46
Ajaz Malik :
محترمہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
2026-09-16 17:34:56
17
Saira Khan 5782 :
damage has been done 👍👍👍👍
2026-09-16 17:30:29
38
M sultan :
لائک سمجھتا ہوں اپ کا رات کو 12 بجے عدالت کھولنا یہ قوم کبھی نہیں بھولے گی
2026-09-16 18:04:57
68
Pyara Amir :
ماشاءاللہ، اس خاتون نے بہت اچھے انداز میں اہم سوالات اٹھائے ہیں۔ جسٹس متیع اللہ صاحب، آپ کے اُس فیصلے اور رات 12 بجے عدالت کھولنے کے اقدام پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔ اگر اُس وقت عدالت نہ کھولی جاتی تو آج شاید صورتحال مختلف ہوتی۔ قوم ان سوالات کا جواب چاہتی ہے۔
2026-09-16 17:26:24
45
user8631566460441 :
💞well said
2026-09-16 18:29:26
1
Tahir shah :
🤩welldone ladies
2026-09-16 17:46:10
1
1 chumi do na :
Imran Khan zindabad ❤️💕💕💖💕💖💕💖💕💖💕
2026-09-16 17:50:44
5
A.H :
weldone
2026-09-16 17:40:20
1
papio :
زبردست ماشاءاللہ بہادر عورت بڑا صیح کہا
2026-09-16 17:33:46
35
user748017 :
✌️
2026-09-16 18:30:51
10
alifrehman02 :
اس مخترمہ کو 21 توبو کو سلام پیش کرتا ہوں 👍👍👍
2026-09-16 18:29:45
6
Waheed Akhtar :
Mohtarma Very Good
2026-09-16 17:26:07
10
Muhammad Asim Mirza :
Very brave and intelligent lady
2026-09-16 17:25:15
13
MuhammedMohd1972 :
کچھ نہیں کیا آپ نے۔سب کہانیاں ہیں
2026-09-16 17:50:06
6
Sheila Imran :
ماشاء اللہ بہن اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-09-16 18:53:46
12
To see more videos from user @politicalupdates804, please go to the Tikwm
homepage.