@deepwords1013: کچھ لوگ آپ سے مقابلہ نہیں کرتے، بلکہ آپ کی بنائی ہوئی پہچان کو اپنا سہارا بنا کر خود کو بڑا سمجھنے لگتے ہیں۔ یاد رکھو، جس شناخت کی بنیاد آپ کے وجود سے پڑی ہو، وہ آپ کے مقام کو کبھی چھو نہیں سکتی۔ آپ اپنا سفر جاری رکھیں، کیونکہ اصل پہچان شور سے نہیں بلکہ کردار، وقت اور کامیابی سے بنتی ہے۔ 🔥🖤 #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation