Khuda Ki Lanat PLMN Per Pro Israeli or American Regime Hukmat hai Pakistan me
2026-09-19 01:06:23
0
𝗔𝗦𝗠𝗔𝗧 𝗜𝗦𝗠𝗔𝗜𝗟 :
good job I stand with you 💯❤️🌹
2026-09-18 05:20:00
5
Sardar Mohsin khan Mahar :
Love you
2026-09-19 09:24:04
0
Ajab Khan :
جس ملک کے ملا سے لیکر قاضی تک اور قاضی سے لیکر بادشاہ تک اگر حرام ھور ھو وہ کیا دوسرے ملک سے مقابلہ کرے گا
2026-09-18 04:32:02
13
pakistan :
تمام پاکستانی کسی پارٹی سے بھی تعلق رکھتے ہوں سب نے اسی طرح رونا ھے پارٹیوں کے پیچھےمت دوڑو متحد ہو جاؤ ایک قوم بن جاؤ (ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ایک قوم بنائی تھی)پھر ہم کامیاب ہوں گے
2026-09-18 04:38:36
25
hunny_artx :
🚨
پاکستان میں 68 ہزار سے زائد شہر اور گاؤں ہیں۔ اگر 27 ستمبر کو ہر شہر اور ہر گاؤں سے صرف 100 لوگ بھی پُرامن طور پر اپنے مطالبے کے حق میں نکلیں، تو تعداد 68 لاکھ سے زیادہ بن سکتی ہے۔
مقصد واضح ہے: اپنے جائز مطالبے کے لیے پُرامن اور منظم آواز بلند کرنا۔
کال ٹو ایکشن: 27 ستمبر کو اپنے علاقے سے پُرامن طریقے سے شرکت کریں، دوسروں کو بھی آگاہ کریں اور اپنی آواز متحد ہو کر بلند کریں۔
Pakistan_zindabad🇵🇰
Imran_khan_Zindabad♥️
2026-09-18 02:52:01
16
Shahhanif Noor :
وضاحت دینے کی کوئی ضرورت نہین وزیر خارجہ نے بتایا ہے یہ ملک کولیپس کر چکا ہے
پاکستان کے علاوہ تمام ممالک اپنی عوام کو سہولیات دینے کے لیے پیش پیش ہیں
2026-09-17 12:16:05
13
Muhammad zaeem sarwar :
جہالت پر مبنی پالیسیوں نے ملک و عوام کا بیڑا غرق کر دیا ہے ۔ عوام کی جان و مال عزت و آبرو کی کوئی حیثیت نہیں ہے کچھ بھی محفوظ نہیں ہے ۔ پاکستان میں آج بھی عوام غلام ہیں ، نظام ظالم ہے ، پاکستان 79 سالوں بعد بھی انگریزوں کے بنائے گئے گھٹیا قوانین کے تحت چلایا جا رہا ہے ۔ عوام کو تقسیم کیا جاتا ہے قومیت ، لسانیت ، صوبائیت اور سیاست اور علاقائی بنیادوں پر ۔۔۔ تاکہ اسٹیبلشمنٹ، بیوروکریسی ، عدلیہ ، اور مسلط کردہ کرپٹ غیر منتخب سیاست دان ملکر حیوانوں کی طرح ملک و عوام کو زیادہ سے زیادہ نوچ سکیں لوٹ سکیں ۔۔ کیا ظالم قوانین بنانا ، عوام پر ظلم کرنا ، اربوں ڈالرز کی سالانہ کرپشن کرنا دہشت گردی نہیں ۔۔۔؟
2026-09-17 16:41:10
6
sharafat ali :
اس حکومت نے کسان کو برباد کر دیا
مرغی کا بیچ میں نے 40 ہزار میں خریدا اور بعد میں مونگی میں نے بیچی 16 ہزار روپے میں
جو پچھلے سال میں نے 2500 میں بیچی تھی 10 ہزار کا خسارہ ارہا ہے ایک بوری کے ساتھ
2026-09-18 04:18:39
6
Mohsin Usto 🌱 :
Ye Jo samne betha he inhone he mulk Sara tabah Kia he
2026-09-17 11:26:34
5
Destination ❤️🌷 :
یہ ملک نہیں ہے ایک مقبوضہ علاقہ ہے
2026-09-18 07:14:31
2
user96970926921 :
بھائی کسی کے کان پر جوں رینگی یا نہیں
2026-09-18 03:17:32
1
P W Khan :
حرام خور نظام ظالم حکمران
2026-09-17 08:51:34
2
MadniAbbas274 :
Apka koi muqabla ni .Jeo.🥰💓💕
2026-09-18 06:18:45
1
h khan h khan :
کس کو سنا رہے ھو ۔دنیا کے غلیظ ترین منیجمنٹ کو۔جس کو غیرت کا پتہ بھی نہیں۔جن کے ضمیر ھی نہیں ہے۔
2026-09-18 12:19:32
1
Rana :
Right
2026-09-16 23:16:38
1
ایروس :
کاشتکاروں کی کوئی تنظیم تو ہے نہیں۔ اوپر سے سارے ایم این اے ام پی اے کاشتکاروں کی آواز نہیں بنتے۔ اور جن کو آپ سنا رہے ہیں۔ انہیں کیا لینا دینا عوام سے
2026-09-17 10:50:46
2
Habib ullah🇵🇰🇧🇴 :
شاید یہ کوئی ایک سیاستدان ہے جو کسانوں کے حقوق کی بات کررہا ہے
ورنہ کسی نے بھی ملک کی خوراک پیدا کرنے والے غریب کسان کی آواز نہیں اٹھائی
2026-09-18 07:06:01
1
Amjad Rajper :
banata Kon ha ye bhi btao na fouji fertilizer ka nam kiyo nhi lete
2026-09-18 04:22:41
1
Jaan&Janiya :
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ۔۔۔
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔۔۔۔
یہاں رونے سے کچھ نہیں ہونا ۔۔۔ چمن میں دیدہ ور پیدا خود کرنا ہوگا
2026-09-18 06:26:20
1
To see more videos from user @k.organics.official, please go to the Tikwm
homepage.