مرد عورت کے لیے ہر دکھ برداشت کر سکتا ہے بس شرک برداشت نہی کر پاتا
2026-09-16 16:29:33
2
پٹھانی sahiba :
right
2026-09-16 16:32:16
1
🌴BaBliA🌴 :
مرد عورت کے لیے ہر دکھ برداشت کر سکتا ہے بس شرک برداشت نہی کر پاتا یہ میرے سے بہتر شاید ہی کوئی جانتا ہو میں ذلیل ہو گیا ہوں ایک سال سے پلیز سب میرے لیے دعا کریں مجھے سکون آجائے اب میری بیوی نے عدالت سے طلاق لے لی ہے 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭میی 2 سال کی بیٹی ہے جو میرے پاس ہے