@dastaan.e.hayat: #dailylifequotes

DasTaan
DasTaan
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 16:21:12 GMT
73842
2608
5
650

Music

Download

Comments

rrsua8
Unknown :
Bilcul darust
2026-09-17 11:36:37
1
karo.allah.ki.ibadat
Allah :
💯❣️
2026-09-22 03:36:35
0
sab.se.phle.insaniat
سب سے پہلے انسانیت :
❤️❤️❤️
2026-09-17 04:36:04
1
beelanoor123
Beela noor :
💯
2026-09-17 06:56:28
1
nidakamran58
creative mind$ :
---بہت اچھائیاں کرنی پڑتی ہیں ایک بُرا انسان بننے کے لۓ۔۔۔۔ ایک جگہ اسٹیٹس پڑھا کہ "خاندان کی سب سے فسادی عورت اپنے اسٹیٹس پر اسلامی اسٹیٹس لگاتی ہے" بات سچ ہے مگر آدھی سچ ہے۔ اصل میں خاندان میں سب سے فسادی اس عورت کو کہا جاتا ہے جو منافقت نہیں کرتی۔ وہ ظاہری خوبصورت اور نیک دکھنے کی محنت نہیں کرتی، نہ وہ نیک بننے کا دکھاوا کرتی ہے نہ نیک دکھنے کی کوشش۔ وہ جیسی ہوتی ہے ویسی ہی نظر آتی ہے۔ جو جھوٹ بول کر، میٹھی زبان رکھ کر، ہر کسی کی خوشامد کر کے آستین کا سانپ بن کر فائدے کی چالیں نہیں چلتی۔ وہ منہ پر سچ کہہ دینا منظور کر لیتی ہے چاہے اسے فسادی ہی کیوں نہ کہہ دیا جائے۔ اور جو لوگ دن رات ظاہری نیک بننے کی کوشش میں رہتے ہیں، وہی اس سچی عورت کو فسادی کا طعنہ دیتے ہیں، حالانکہ خود وہ گناہگار اور فتنہ پرور فطرت کے مالک ہوتے ہیں جو ایسی صاف دل انسان کو بدنام کر دیتے ہیں۔ اصل فسادی تو وہ ہوتے ہیں جو چپکے چپکے، ہوشیاری اور چال بازی سے دوسروں کی زندگیوں میں زہر گھولتے ہیں اور سامنے ایسے بنتے ہیں جیسے ان سے زیادہ مخلص کوئی ہے ہی نہیں۔ سچ بولنے والی فسادی نہیں، بے خوف ہوتی ہے۔ ندا کامران کے قلم سے https://www.facebook.com/share/1HCWzXFXpB
2026-09-21 19:32:19
1
To see more videos from user @dastaan.e.hayat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About