@saleemtypist14: "عزت نفس انا ہے اور انا کفن ہے❗ اور کفن جب پہن لیا جاے تو پھر اتارا نہیں جاتا۔ "انا ہماری کفن ہے، ایک بار پہن لی تو لاش کے ساتھ ہی اترے گی،سمجھوتہ سب سے کر لیں گے، انا پر کوئی سمجھوتہ نہیں،جھک جائیں گے مگر بکے گے نہیں، یہ انا ہے فیشن نہیں جو اتار دیں۔🐺✅ #fyp #wolf #wolfline