@sukooneqalb313: سانس مت لو لوگ کیا سوچیں گے یہ ایک جملہ ہے جو ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں۔ ہر قدم پر کوئی نہ کوئی کہہ دیتا ہے رک جاؤ، لوگ کیا کہیں گے۔ اور ہم آہستہ آہستہ اپنی سانسیں بھی دوسروں کے حساب سے لینے لگتے ہیں۔ کپڑے ایسے نہیں پہنو، لوگ کیا سوچیں گے۔ یہ خواب مت دیکھو، لوگ ہنسیں گے۔ یہ بات مت کرو، لوگ برا مان جائیں گے۔ ہم جیتے تو ہیں لیکن اپنی مرضی سے نہیں۔ سچ یہ ہے کہ لوگ ہر حال میں کچھ نہ کچھ سوچیں گے۔ اگر تم چپ رہو گے تو کہیں گے بولتا کیوں نہیں۔ اگر بول پڑو گے تو کہیں گے زیادہ بولتا ہے۔ اگر ہنسو گے تو کہیں گے سیریس نہیں ہے۔ اور اگر سنجیدہ رہو گے تو کہیں گے مغرور ہے۔ تو پھر فیصلہ کس کے ہاتھ میں ہے؟ تمہاری زندگی تمہاری ہے، اس کا ریموٹ دوسروں کو کیوں دیتے ہو؟ لوگ آج بات کریں گے، کل بھول جائیں گے۔ لیکن تمہارا وقت واپس نہیں آئے گا۔ اس لیے گہری سانس لو، اپنا راستہ چنو، اور بے فکری سے جیو۔ کیونکہ جینا تمہارا کام ہے، سوچنا ان کا۔ : : : #sukoon e qalb #fypシ゚viral #repost #tiktok #unfrezzmyaccount
waqi log bht bura h bht zaida sb APNA hesab chlty jitna b acha krlo gatiyn h sb hr dost hr rishta time k sath bta deta h k Kya hasehiyt hmri UN ki nzr ma gatiyn soch k gatiyn log ab tw Dil dukhta h [Teary eyed]
2026-09-22 03:13:29
0
༺ سیاہ بخت ༻ :
yahi haal he ab🥺💔
2026-09-16 16:43:02
0
A k M 👑👑👑 :
write brother
2026-09-17 08:07:20
0
🦋M,MAlSAM,JAN🦋💔 :
💔💔💔
2026-09-19 17:00:01
0
PZ MEER :
❤️❤️❤️
2026-09-23 08:02:51
0
乃 R O K E N_🇶🇦 :
💯💯💯
2026-09-16 18:59:35
0
Ismail khan :
❤️❤️❤️
2026-10-28 17:34:49
0
To see more videos from user @sukooneqalb313, please go to the Tikwm
homepage.