@almus_writes: بس ایک آخری رسم چل رہی ہے ہم دونوں کے درمیان، ایک دوسرے کو یاد تو کرتے ہیں مگر بات نہیں کرتے۔ دل میں ایک دوسرے کا خیال آج بھی آتا ہے، مگر لبوں تک کوئی لفظ نہیں پہنچتا۔ کبھی جو بات کیے بغیر چین نہیں آتا تھا، آج اسی شخص سے خاموش رہنا ہماری مجبوری بن گیا ہے۔ شاید دونوں جانتے ہیں کہ دل اب بھی وہیں رکا ہوا ہے، مگر انا، فاصلے اور گزرا ہوا وقت درمیان میں دیوار بن چکے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کو یاد کر کے خاموشی سے گزر جاتے ہیں، جیسے محبت اب بھی باقی ہو، بس اسے نبھانے کا حق ہم دونوں نے کھو دیا ہو۔ 🥀😭 . . . . . #fyp🥀😭

🥀 ۲۰۰۴
🥀 ۲۰۰۴
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 16:45:25 GMT
3713
254
4
32

Music

Download

Comments

malikwaseem73
🌙Mαɭίκ*ωαʂεεɱ🌙(H) :
:مجھے میری غلطیوں سے نہیں ان احساسات سے یاد رکھنا جو میں کبھی لفظوں میں بیان نہ کر سکا😊🥀
2026-09-16 21:37:22
0
kashi007359
Kashi007 :
😭😭😭
2026-09-16 17:10:45
0
ahmad.faraz64
Ahmad 1990s(مسافر)😔 :
🥺🥺🥺
2026-09-16 17:09:33
0
user35033812410380
ڀٽڪيل روح :
😳😳😳
2026-09-16 17:23:02
0
To see more videos from user @almus_writes, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About