@haider_social_worker: ایزلائیو مریم نواز سے ملنے کی خواہش لیے سندھ سے لاہور تک پیدل سفر، نوجوان میاں چنوں پہنچ گیا سندھ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سے ملاقات کی خواہش لیے پیدل لاہور کی جانب رواں دواں ہے۔ طویل سفر طے کرتے ہوئے نوجوان اب میاں چنوں پہنچ چکا ہے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد صرف مریم نواز سے ملاقات کرنا ہے، اسی خواہش کے ساتھ وہ سندھ سے پیدل سفر شروع کرکے پنجاب پہنچا ہے مزید تفصیلات جانتے ہیں ہمارے نمائندہ رانا محمد اشفاق خاں سے جی اشفاق بتایئے گا ۔#nawazsharif #pmlnzindabad #pmln #pakarmyzindabad #maryamnawaz