@asmyy_hussain: عربوں کی کہاوت جو تمہاری طبیعت کے مطابق نہ ہو، وہ تمہیں (ذہنی طور پر) بیمار کر دے گا۔ مختلف طبیعتوں، عادتوں اور زندگی کی ترجیحات کا آپس میں ٹکراؤ انسان کی پوری زندگی کو جہنم بنا دیتا ہے۔ #ContentCreatorInsightsIn2026 #islamic_video #tiktok #trending #creative @tiktok creators @TikTok @TikTok Pakistan @CapCut