@bilalpti011: 🚨🚨سہیل آفریدی اسلام آباد ہائی وے گلبرگ پل پر رک گئے،وفاقی پولیس کی جانب سے روکنے پر سہیل آفریدی گاڑی سے باہر نکل آئے،وفاقی پولیس نے میرے کے پی پولیس اہلکاروں کو دھکے دیے ،راستے بند کر دیئے گئے میں کارکنوں کو محفوظ انداز میں گاڑی میں بٹھا رہا ہوں سہیل آفریدی