@aaadii...01: جس کے آنے سے زندگی میں خوشیاں آنی تھیں، اگر وہ نہ آئے تو زندگی ادھوری سی لگتی ہے۔ کچھ لوگ صرف ہماری زندگی میں شامل نہیں ہوتے، وہ ہماری خوشیوں کی وجہ بن جاتے ہیں… اور جب وہی نہ ملیں، تو خوشیاں بھی جیسے اپنا راستہ بھول جاتی ہیں۔ ہم ہنستے تو ہیں، مگر دل سے نہیں، لوگوں میں رہتے تو ہیں، مگر اندر سے تنہا ہیں۔ کبھی کبھی کسی ایک شخص کا نہ آنا، پوری زندگی کو خاموش کر دیتا ہے۔ 👀💔 #fypviral#captiondeep#memories#viraltiktok#Talabemehboob

𝑨𝒂𝒂𝒅𝒊𝒊....
𝑨𝒂𝒂𝒅𝒊𝒊....
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 17:00:21 GMT
4883
444
4
15

Music

Download

Comments

lifeimqr0zi
lifeimqr0zi :
💔💔💔
2026-09-17 07:45:59
0
abdullah_arain57
عبداللہ🚩❤️‍🔥 :
🥺🥺🥺
2026-09-16 20:54:03
2
saifu_here3
Saifu_Here 🫀 :
🥺🥺🥺
2026-09-16 17:56:57
2
zulfiqarbaloch308
Zulfiqar BaLoCh :
💔💔
2026-09-16 17:51:08
2
To see more videos from user @aaadii...01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About