پلکوں کو جھکا کر سلام کرتے ہیں 🙇♂️💫
دل کی دعا آپ کے نام کرتے ہیں 🤲💖
غالب
خدا نہ کرے آپ کو کبھی غم ملے 🥺🤍
ہم اپنی ہر خوشی آپ پر قربان کرتے ہیں 🌹✨
2026-09-16 17:08:27
4
Ali Hássáñ 🔛🔝❤️🩹❤️🩹❤️🩹 :
👍👍 right
2026-09-16 19:13:58
2
𝗦𝗮𝗱 𝗩𝗶𝗱𝗲𝗼𝘀 :
*تمہیں " الوداع" کرنے کے لیے مجھے "99" خط لکھنے (پڑیں) گے---*🫠
*اور "100" خط میں لکھوں گا "مت" جاؤ---*❤️🩹
*حامی 🍁🍂*
2026-09-16 23:14:57
2
Muhammad Shahzad :
Hi
2026-09-17 04:54:32
1
Gujjar 💫🦁 :
hn 💔🥲
2026-09-16 19:14:49
1
Üsama :
وہ یوں دے رہا ہے ___ صدائے محبت
کوئی آج مجھ سے ___ نِبھائے محبت
کوئی بھی نہیں ہے جو تم سے بچا ہو
سبھی کہہ رہے ہیں __ کہ ہائے محبت
وہ دردِ محبت ___ بہت پُرسکوں تھا
سو دل کہتا ہے __ پھـر ستائے محبت