السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حافظ صاحب اگر اپ 1185 اور 1186 کو ایک حدیث اور ایک واقعہ ثابت کر دیں تو پھر ہم اپ کو مان جائیں گے
2026-09-17 04:47:35
3
◥꧁ད 𝙳𝚎𝚌𝚎𝚗𝚝 ҉𝚋𝚘𝚢𝟸𝟷 ཌ :
ya deakho pura
2026-10-22 10:46:28
0
Rana Mustafa :
2026-09-17 08:44:27
3
kashif123 :
1185 aur 1186 yah donon Hadis Hai Salam ke Waqt ki hai
2026-09-28 04:41:21
1
ائمہ اربعہ کی تقلید کیوں لازم :
حنفی مولانا صاحب جب نبی کریم ص ایک عمل کرنے سے منع فرمائیں۔ تو پھر وہ عمل تو حرام ھوئ۔ پھر شافعی و حنابل نے بقول اپ حرام کو حلال کیا
2026-09-17 06:59:50
2
M.Usman.gujjar 🇴🇲🇴🇲🇴🇲 :
جو ماشاءاللہ 1185 حدیث ہے اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول ہے جو اپ حدیث پیش کر رہے ہیں کہ صحابی کا قول ہے اس میں فرق دیکھیے
2026-09-17 10:10:07
0
Ameer Hamza :
Ye rahi *Sunan Nisai Hadees No. 1185* - Kitab-us-Sahw (Bhool Chook ka Bayan)
> *جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہمارے پاس تشریف لائے، اور ہم نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا اٹھا کر سلام کر رہے تھے تو آپ ﷺ نے فرمایا: "لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ نماز میں اپنے ہاتھ اٹھا رہے ہیں گویا وہ شریر گھوڑوں کی دمیں ہیں، نماز میں سکون سے رہا کرو"۔* 9625
*Wazahat:*
Is Hadees me Nabi ﷺ ne salam pherte waqt dono taraf haath uthane se mana farmaya hai. Namaz me sukoon aur khushu ka hukm diya hai.
Ye Hadees Sahih Muslim me bhi hai.
2026-10-09 06:44:04
0
Nazim Hussain :
Allah ap k is k ajar de aameen or ap k himat or takat de ameen mushkil kusha hajat rawa ek Khuda ek khuda🥰🥰
2026-10-09 02:37:42
0
م ح م د ط ح ہ ع ل ی رض و ی :
1186 کے اندر کہاں پر لکھا ہے کہ یہ روایت رفع یدین کے لیے نہیں
2026-09-17 11:18:07
0
SHAHID0057 :
شیخ صاحب آپ ایک وڈیو ایسی بناؤ جس میں نماز نبی کریم صلی اللّٰہ کی صحیح احادیث بتائیں
2026-09-17 02:50:27
0
Ahmed ghafoor 12345 :
labbaik labbaik yarsullah
2026-09-16 18:54:51
1
Muhammad Nasir✔🇵🇰 :
@Muhammad Nasir✔🇵🇰:حافظ صاحب میری بات سنیں اپ ایسے کریں
بخاری ترمذی جہاں پر میری سرکار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے اقا نے فرمایا ہو ان کی زبان سے یہ فرمان نکلا ہو اپ نے رفع دین کے ساتھ نماز پڑھنی ہے تب اپ کی نماز قبول ہوگی یہ دکھائیں مجھے قیامت تک ٹائم ہے
2026-10-04 08:03:09
0
IFTIKHAR :
2026-09-17 09:26:48
2
Haadi💞Qasim♌ :
2026-09-16 17:59:08
0
خاور عباس :
2026-10-11 06:51:54
0
خاور عباس :
2026-10-11 06:50:35
0
Ahsan ch :
molana yadi dharam SAB 1186 bhi parh lety wo bhi usi sihabi ki hy wzahat k sath
2026-09-27 07:18:35
0
شیرکوٹ®@§$#!() :
ماشاءاللہ
2026-09-16 17:27:25
0
randomgoodliker :
یہ سلام پھیرتے وقت ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنے پر منع کیا گیا تھا
2026-10-01 07:08:35
1
Allha Hu Akbar :
rite In ka krobar hi zaife hades s chl rha h sahi ko chupaty h
2026-10-01 10:04:08
1
Rajpoot :
1186 حدیث میں اس واقعہ کا مکمل متن پیش ہے
2026-10-22 09:27:54
0
کاشف منور ھوبان :
2026-10-20 09:45:58
0
Haadi💞Qasim♌ :
2026-09-16 17:59:15
0
To see more videos from user @abdulrahman_younas, please go to the Tikwm
homepage.