@its_bunty7: Caption.. تمہارے بچھڑنے کے بعد معلوم ہوا کہ ہر موت قبر تک نہیں لے جاتی کچھ لوگ انسان کی روح کو زندہ لاش بنا دیتے ہیں۔ ایسی زندہ لاش جسے پھر ہزاروں خوشیاں بھی خوش نہیں کر سکتیں جس کے لب تو مسکراتے ہیں مگر دل ہر وقت خاموش روتا رہتا ہے۔ جو ہزاروں لوگوں کے درمیان بھی خود کو تنہا محسوس کرے جسے ہر محفل میں اپنی کمی اور ہر خوشی میں اپنا دکھ نظر آئے۔ تمہارے جانے کے بعد زندگی تو چلتی رہی مگر جینے کی خواہش کہیں راستے میں کھو گئی وقت گزرتا رہا موسم بدلتے رہے مگر دل نے تمہاری یادوں کا ماتم کرنا نہ چھوڑا #fypviral #tiktokgrowth #viralvideo #creatorstrategy #tiktokgrowth
ہر پسندیدہ چیز کو مسکرا کر کھویا ہے میں نے
اور تم کہتے ہو مجھے سہنا نہیں آتا۔۔۔۔
2026-09-17 17:11:10
1
kk :
Jaise k main😭
2026-09-16 22:55:47
0
WHITE WOLF🐺 :
میں چلا جاؤں گا اپنی ساری محبت لے کر
تم بیٹھے رہنا اس غرور میں کہ تمہیں چاہنے والے بہت ہیں۔
2026-09-16 19:31:23
1
s :
wah line 😭😭😭😭
2026-09-16 23:42:02
0
🦅 :
اَلفِراقُاَشَدٌّ مِنَا لمَوتِ
اور جدائی موت سے زیادہ سخت ہے
2026-09-30 01:26:11
0
میری ڈائری 😥 :
🥺
2026-09-16 18:04:25
0
𝑈𝑛𝑡𝑜𝑙𝑑 𝑆𝑡𝑜𝑟𝑦🩷 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-06 16:40:59
0
♡𝙪𝙨𝙖𝙢𝙖⁎ملک🦋 :
❤️❤️❤️
2026-09-24 13:31:22
0
ℳUᎫᎯℋℐⅅᏦᎯᏆℋℐᎯ :
🥺🥺🥺
2026-09-17 16:27:49
0
Ishفaq ahmed :
😭😭😭
2026-09-26 16:40:13
0
Muhammad Amir :
😳😳😳
2026-09-17 04:53:49
0
Syed Majid Makhdoom :
😭😭😭
2026-09-16 19:05:57
0
Bashan Khan :
💔💔💔
2026-09-16 18:19:41
0
Khan, 💞😊🫠 :
🫠🔥💫🔥🫠
2026-09-16 17:19:09
0
😇TAYYAB MURTAZA ASAD😇 :
تمہارے بچھڑنے کے بعد معلوم ہوا کہ ہر موت قبر
تک نہیں لے جاتی کچھ لوگ انسان کی روح کو زندہ
لاش بنا دیتے ہیں۔
ایسی زندہ لاش جسے پھر ہزاروں خوشیاں بھی خوش
نہیں کر سکتیں جس کے لب تو مسکراتے ہیں مگر دل
ہر وقت خاموش روتا رہتا ہے۔
جو ہزاروں لوگوں کے درمیان بھی خود کو تنہا محسوس
کرے جسے ہر محفل میں اپنی کمی اور ہر خوشی میں
اپنا دکھ نظر آئے۔
تمہارے جانے کے بعد زندگی تو چلتی رہی مگر جینے
کی خواہش کہیں راستے میں کھو گئی وقت گزرتا رہا
موسم بدلتے رہے مگر دل نے تمہاری یادوں کا ماتم
کرنا نہ چھوڑا
2026-09-17 16:00:00
0
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm
homepage.