@ghanikhany07: لوگ اس قدر منافق ہو چکے ہیں کہ اپنی مصیبت کو آزمائش کا نام دیتے ہیں، مگر جب وہی تکلیف کسی اور کے در پر آتی ہے تو اسے گناہوں کی سزا قرار دے دیتے ہیں۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ درد سب کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے، بس احساس اور نیتوں کا فرق اسے مختلف معنی دے دیتا ہے۔ جو خود پر گزرتی ہے وہ صبر بن جاتی ہے، اور جو دوسروں پر آئے وہ فیصلہ… سب رویے ہیں، انسان اگر انسان کا درد سمجھے تو دنیا خوبصورت ہو جائے۔@احمد⚜️
ہم ٹھیک ٹھاک نظر آنے والے لوگ اصل میں ذہنی اذیت میں مبتلا ہوتے ہیں۔ ہم دنیا کے سامنے تو مسکرا دیتے ہیں محفلوں کی رونق بھی بن جاتے ہیں لیکن جب تنہائی کا اندھیرا چھاتا ہے تو اندر کا ٹوٹا ہوا انسان خود سے ہی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ کبھی کبھی سب سے زیادہ ہنسنے والا انسان ہی سب سے زیادہ درد چھپائے بیٹھا ہوتا ہے۔
2026-09-16 19:03:17
0
kashar Khan loparda :
💔
2026-09-17 05:32:31
0
زیاد ملنگ :
🥰🥰🥰
2026-09-17 05:30:57
0
🌹🌹🌹مخلص وزیر ♥️🌹🌹 :
♥️♥️♥️
2026-09-17 05:29:37
0
Burahankhan713 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 05:26:52
0
💔HASSAN 💔 :
🌹🌹🌹
2026-09-17 05:25:38
0
💔HASSAN 💔 :
❣️❣️❣️
2026-09-17 05:25:37
0
Khan Share :
🥰🥰🥰
2026-09-17 05:24:58
0
🥀Ajmal🥀 Baghi 🥀 :
♥️♥️♥️
2026-09-17 05:21:51
0
N.A.S.E.E.M .K.h.a.n 💯✌✌💔💔 :
❤️❤️❤️
2026-09-17 05:03:32
0
Yaseen Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-17 05:00:48
0
sadiqkhanbj7 :
❤️❤️❤️
2026-09-17 04:53:02
0
Habib Ullah :
🥰🥰🥰
2026-09-17 04:43:13
0
ihsan Afridi 060 :
♥️♥️♥️
2026-09-17 04:42:51
0
Anwarhah :
🥰🥰🥰
2026-09-17 04:39:08
0
AsimMunair :
🥰🥰🥰
2026-09-17 04:34:24
0
malang jan 💕 :
💔💔💔
2026-09-16 17:23:22
0
To see more videos from user @ghanikhany07, please go to the Tikwm
homepage.