@phn01:

phn
phn
Open In TikTok:
Region: RW
Wednesday 16 September 2026 17:25:56 GMT
113624
5476
0
953

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @phn01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آئینِ پاکستان کو محض کاغذ کا ٹکڑا نہیں، بلکہ ایک مضبوط ریاست، قومی یکجہتی، انصاف، قانون کی حکمرانی اور تمام شہریوں کے مساوی حقوق کی ضمانت سمجھا جانا چاہیے۔  اگر آئین پر اس کی روح کے مطابق عمل کیا جائے تو یہ ملک اور تمام شہریوں کے مفاد میں ہوگا۔ جہاں تک لانگ مارچ اور پُرامن احتجاج کا تعلق ہے، شہریوں کو آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے جائز مطالبات کے لیے آواز اٹھانے کا حق حاصل ہے۔  عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کے خواب کے مطابق ہماری جدوجہد کسی عہدے یا کرسی کے لیے نہیں، بلکہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور انصاف کے حصول کے لیے ہے۔ ہم تشدد یا قانون شکنی کے حامی نہیں۔  ہمارا مطالبہ صرف یہ ہے کہ عدالتیں اور متعلقہ ادارے آئین و قانون کے مطابق غیر جانب دارانہ اور منصفانہ فیصلہ کریں۔ جب تک ہمارے جائز مطالبات پر قانون کے مطابق انصاف نہیں ہوتا، ہم اپنے پُرامن اور آئینی حقِ احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے۔  27 ستمبر انشاء للہ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

About