@_psycho581: انسان کی سب سے بڑی بھول یہ ہے کہ وہ دوسروں میں عیب ڈھونڈتا ہے، ان کی شکل، ان کے نصیب، ان کی زندگی پر تبصرہ کرتا ہے۔ وہ بھول جاتا ہے کہ ہر چہرہ، ہر سانچہ اللہ نے اپنے ہاتھ سے بنایا ہے۔ جب تم کسی دوسرے میں نقص نکالتے ہو تو دراصل تم اس کی نہیں، اس کے بنانے والے کی تخلیق پر انگلی اٹھا رہے ہوتے ہو۔ تم اللہ کو بتا رہے ہوتے ہو کہ تمہیں اس سے بہتر بنانا آتا ہے۔ کاش ہم سمجھ جائیں کہ عیب نکالنا نہیں، عیب چھپانا کمال ہے۔ #darenijat
جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-19 14:27:25
2
sonu sweetie 💞 :
Download option on krny ma kya msla h
2026-09-19 11:24:24
1
Bint-e-Hawa🌹 :
caption...?
2026-09-19 13:11:24
1
Migrant🎀 :
2026-09-18 16:59:19
2
🥀M Jasie💞 :
👍👍👍
2026-09-19 14:16:32
0
گڑیا 🌸 :
❤️🩹🫶🏻
2026-09-19 09:11:20
3
Rahman :
🥰🥰🥰
2026-09-19 16:04:28
0
To see more videos from user @_psycho581, please go to the Tikwm
homepage.