@random.lifeology: اِس گانے کے ایک ایک بول پہ اپنے والد صاحب کے تخیُّل میں گُم ہو جانا ایسا ہے جیسے اِس حقیقی دنیا سے حسین خوابوں کے جہاں تک کا سفر ۔۔۔والد صاحب اگر بہترین دوست بھی ہوں تو وُہ اپنی بیٹی کے لئے کِسی محبُوب سے کم نہیں اور محبُوب کے تصوّر میں رہنا جنّت ہے ۔۔۔ . . . #father #fatherdaughter #Love