@hanii_writes.47: عورت اپنی ذات میں ایک کائنات رکھتی ہے، جہاں وہ ہر روز اپنے احساسات کے جنازے خود اٹھاتی ہے۔ ہونٹوں پر مسکراہٹ سجائے، دنیا کو خوش رکھنے کی دھن میں، وہ اپنے ہی جذبات کو دل کے کسی ویران گوشے میں دفن کرتی جاتی ہے اور کسی کو کانوں کان خبر تک نہیں ہوتی۔ "جو درد وہ اندر ہی اندر سہہ جاتی ہے، اگر اس کا شور باہر آجائے تو دنیا کی بڑی سے بڑی عمارتیں لرز اٹھیں؛ مگر وہ سب کچھ خاموشی کی چادر میں لپیٹ کر بس مسکرا دیتی ہے۔" ۔ ۔ ۔ #fyp #foryou #viralvideo #urdupoetry #nature