@afnankhattak1112: یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں ختمِ نبوت کے حوالے سے ایک شاندار اور بابرکت پروگرام کا انعقاد ہوا، جس میں عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت ےامیر بنوں، مفتی مولانا عظمت علی صاحب، نے خصوصی طور پر شرکت فرمائی۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے دستِ مبارک سے ہمیں سندِ امتیاز عطا فرمائی۔ یہ ہمارے لیے انتہائی خوشی اور اعزاز کا لمحہ تھا۔ ہم مفتی مولانا عظمت علی صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے قیمتی وقت نکالا، ہماری حوصلہ افزائی فرمائی اور اپنے قیمتی اور بصیرت افروز الفاظ سے ختمِ نبوت کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالی۔ اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور انہیں جزائے خیر فرمائے۔ آمین۔ختمِ نبوت زندہ باد ❤️#foryou #foryoupage @Awad Khattak @🤎BURHAN🪶 @𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫-𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥✅ @𝑾𝒂𝒒𝒂𝒔 𝑲𝒉𝒂𝒕𝒕𝒂𝒌🦋
خوش قسمت ہے وہ پیسہ جو ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ پر خرچ ہو۔ ❤️خوش قسمت ہے وہ وقت جو ختمِ نبوت ﷺ کے لیے وقف ہو۔ خوش قسمت ہے وہ قلم جو تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے چلے۔ خوش قسمت ہے وہ سیاہی جو رسول اللہ ﷺ کی شان اور مقام بیان کرنے میں استعمال ہو۔ خوش قسمت ہیں وہ ہاتھ اور پاؤں جو تحفظِ ختمِ نبوت ﷺ کے لیے استعمال ہوں۔ خوش قسمت ہیں وہ زبانیں جو حضورِ پاک ﷺ کی ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے آواز بلند کریں۔خوش قسمت ہے وہ مرد، وہ آنکھیں، وہ جوانی،وہ انسان اور وہ گھرانہ، جو اپنےپیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔اللہ تعالیٰ ہمیں عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ کی حفاظت اور اس کے لیے اخلاص کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️
2026-09-16 19:04:13
0
Seemab Ktk :
mashallha zabar 10 Ameen Suma Ameen
2026-09-16 18:33:37
0
🌹 SHAHIDAN BEAUTY 🌹 :
ختمِ نبوت ﷺ ہمارے ایمان کا بنیادی عقیدہ اور ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ سے بے مثال محبت کی علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ عقیدۂ ختمِ نبوت ﷺ پر ثابت قدم رکھے اور اس کی حفاظت و خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد
2026-09-16 18:33:43
0
𝐓𝐚𝐬𝐞𝐞𝐛 𝐊𝐡𝐚𝐭𝐭𝐚𝐤 :
خاتمُالنبیین ﷺ کی سیرت و تعلیمات کو عام کرنے والے تمام علمائے کرام قابلِ احترام اور ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
2026-09-16 18:39:34
0
🌹 SHAHIDAN BEAUTY 🌹 :
❤️❤️❤️
2026-09-16 18:31:05
0
🇵🇰ARSALAN KHATTAK🇸🇦 :
❤️❤️❤️
2026-09-16 18:42:35
0
🤎BURHAN🪶 :
♥️♥️♥️
2026-09-16 18:26:39
0
🌹 SHAHIDAN BEAUTY 🌹 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 18:31:04
0
❤️ نادان خټک ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-09-16 18:27:15
0
🤎BURHAN🪶 :
♥️♥️♥️🥰🥰🥰
2026-09-16 18:26:47
0
Sajid_official :
🥰🥰🥰
2026-09-16 18:36:23
0
𝐙𝐮𝐛𝐚𝐢𝐫-𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥✅ :
❤️❤️❤️
2026-09-16 19:44:25
0
To see more videos from user @afnankhattak1112, please go to the Tikwm
homepage.