@hussan_parsat8: لوگوں کی دوستی اور تعلقات شرافت اور عظمت کے بجائے ذاتی مفادات اور فائدوں کی ریتلی کھوکھلی بنیادوں پر استوار ہوتی ہیں جو کہ جلد ہی ٹوٹ کر زمین بوس ہوجاتی ہیں ۔ یہ جھوٹی دوستیاں اور جھوٹے تعلقات ہیں، جو پیسے سے خریدے گئے ہیں، اور ناقابل اعتبار ہیں۔ جو کوئی یہ توقع رکھتا ہے کہ لوگ مصیبت کے وقت اس کے ساتھ کھڑے ہوں گے(اس کا ساتھ دیں گے) تو وہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی جوتے پہن کر سمندر پر چلنا چاہے۔" اطالوی سیاسی فلسفی نکولو میکیاویلی #foryou #nature #aesthetics #pasthopoetry🖤 #viral

حسن پرست 🌹
حسن پرست 🌹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 18:33:40 GMT
1866
216
2
13

Music

Download

Comments

____user___dead___
USER DEAD 🕷️ :
🖤🖤🖤
2026-09-16 18:36:18
1
xsrafimafia
Rafi ❤️🥀 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 18:37:17
1
To see more videos from user @hussan_parsat8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About