@numan..writes2: Da Che lari tarena garzam 🩵 #100k #foryou

Numan_Writes2❤️‍🩹✨
Numan_Writes2❤️‍🩹✨
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 18:36:55 GMT
20082
1830
21
171

Music

Download

Comments

md_peshoo
〆MD PESHOO :
Heyy
2026-09-17 11:38:00
1
www.tik.tok.com292
💸 :
song 💜
2026-09-17 00:54:53
0
user395261294
랑바🍂🍂🥀 :
2026-09-17 03:12:29
2
syedarslaan09
سید بابر شاہ ⚜️ :
Had___❤️🍁
2026-09-17 11:21:57
1
faisalmarwat329
faisalmarwat329 :
Haron Bacha😩❤️
2026-09-17 10:42:49
1
sahil_afghan024
𝗦 𝗔 𝗛 𝗜 𝗟 🚩 :
Wahhh ❤️‍🔥
2026-09-16 19:06:56
0
shasanzeb82
🚩 ✨💲Hasan Zeb🐅🦅 :
❤️❤️
2026-09-17 07:49:32
0
im_sheeba
شــیــبــه :
🌸🤍
2026-09-16 19:42:32
1
its_afzalkhan30
AFZAL_🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-16 19:03:48
1
danishoo..112
đäňį§höò^ ķãķãř.^ . :
💗💗💗
2026-09-16 18:57:44
1
zeeshan.afghan14
Zeeshan Afghan :
❤️❤️❤️
2026-09-17 09:18:08
1
warn1297
Poetry lovers 😔✌️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 16:34:47
0
mayar_khan_1
313🎭MAYAR khan 🎭313 :
😳😳😳
2026-09-17 10:51:29
1
mayar_khan_1
313🎭MAYAR khan 🎭313 :
🥰🥰🥰
2026-09-17 10:51:32
0
aqibyousafxai_533
Aqib Khan 🚩 :
🫰🌻
2026-09-16 19:57:14
0
user272434565
Rahman Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-17 17:57:19
0
To see more videos from user @numan..writes2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس سے ملاقات۔  ملاقات میں صوبائی وزیر اطلاعات اور سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی شفیع جان، مشیر جیل خانہ جات افتخار اللہ جان، ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان حسین احمد یوسفزئی  اور خالد یوسف چوہدری لیگل کونسل سابق وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے۔  وزیر اعلی سہیل آفریدی نے دونوں قائدین کو پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ اور پنجاب حکومت کی جانب سے فسطائیت پر تفصیلی بریفنگ دی.  اپوزیشن قائدین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی  پنجاب میں بھرپور اور پُرامن اسٹریٹ موومنٹ کو سراہا اور پنجاب حکومت کی جانب سے سیاسی کارکنوں اور جمہوری آوازوں کے خلاف اختیار کیے گئے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا گیا کہ سیاسی اختلاف کو دبانے کے لیے ریاستی طاقت کا استعمال جمہوری اقدار، آئینی آزادیوں اور سیاسی رواداری کے صریحاً منافی ہے۔ ملاقات میں 27 ستمبر کے مارچ اور آئندہ کی سیاسی و جمہوری حکمتِ عملی پر بھی تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا اور۔ واضح کیا گیا کہ 27 ستمبر کا مارچ مکمل طور پر پُرامن، آئینی اور جمہوری ہوگا اور عوام اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلیں گے۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صوبوں کے آئینی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان میں آئین کی بالادستی، جمہوریت کے تحفظ اور عوام کے مینڈیٹ کے احترام کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو متحد ہو کر جدوجہد کرنا ہوگی۔ موجودہ حالات میں خاموشی یا مصلحت کے بجائے آئین اور جمہوری اصولوں کے دفاع کے لیے واضح اور مؤثر سیاسی کردار ادا کرنا ناگزیر ہے۔

About