@yasiratishkhanofficial: جواد احمد سے چند سوالات… کیا جواب ملے گا؟ جواد احمد اکثر پاکستان تحریک انصاف (PTI) پر تنقید کرتے نظر آتے ہیں۔ اسی حوالے سے میں نے ان کی شخصیت اور مؤقف پر اپنی بات رکھی اور ویڈیو میں چند سوالات بھی کیے ہیں۔ اب خواہش ہے کہ یہ ویڈیو جواد احمد تک پہنچے اور اگر وہ مناسب سمجھیں تو انہی سوالات کا جواب خود ویڈیو کے ذریعے دیں۔ 👇 ویڈیو دیکھیں، سوالات سنیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ سوالات جواد احمد تک پہنچنے چاہئیں تو ویڈیو شیئر کر دیں۔ #Pakistan #JavedAhmed #PTI #PakistanPolitics #politicaldiscussion