مکہ مکرمہ ۔۔ اللّٰہ نے اپنے گھر کی خود حفاظت کی زمہ داری لی ہے
2026-09-16 18:52:56
146
H_A POLITICIAN ⚖️ :
اللہ تبارک وتعالیٰ کرم فرمائے آمین ❤️
2026-09-16 19:49:32
14
khani 👰 :
Bhai yah log baat badhate bahut hin ham to vahan Hain jaeedah min sab vews ka Chakkar hai
2026-09-16 20:29:07
3
Insaf news77 :
میں پاکستانیوں سے ایک بات کہنا چاہتا ہوں
> اگر آپ یہ سوچ کر گھر بیٹھے ہیں کہ عمران خان کے لیے نکلیں گے تو پولیس جیل میں ڈال دے گی
> تو یہ بھی سوچو کہ جیل میں زیادہ سے زیادہ کتنے لوگوں کی جگہ ہوگی؟
> ایک جیل میں دو تین ہزار، پورے پاکستان کی جیلوں میں ایک دو لاکھ
> ہم تو 24 کروڑ ہیں، اگر سب نکل آئے تو جیلیں کم پڑ جائیں گی
2026-09-16 19:19:51
22
Hamza_Rajpoot :
Good analysis
2026-09-16 21:11:24
0
Taj Kazmieee :
Zionist’s Propaganda
2026-09-16 21:02:04
0
RaNa ImRaN HaIdEr MaNj :
Fake ha
2026-09-16 19:41:05
2
Sikandar Ali :
bhai hum ne tu suna ha Iran pakistan ko oil day raha ha tu Saudi se hum Q lay rahy hen oil
2026-09-16 20:20:55
2
𝒮𝒽𝒶𝒽 𝑀𝑒𝑒𝓇 𝒜𝓀𝒽𝓊𝓃𝒹 :
Jeddah Makkah Madina all things normal
2026-09-16 20:58:00
0
Hadi :
Iran ny kia hai
2026-09-16 19:20:44
2
Mir Sarfaraz Khan 🇵🇰🇸🇦 :
Pakistan soudia arab 🇸🇦🇵🇰♥️
2026-09-16 19:11:17
1
Syed Azadar Houssain Naqvi :
سعودی عرب نے گزشتہ پچاس سالوں میں امریکا سے چار سو ارب ڈالر کا اسلحہ خریدا ہے اور یورپ سے ڈیڑھ سو ارب ڈالر سے زیادہ کا اسلحہ خریدا ہے ۔ سعودی عرب نے مصر کی کتنی مالی مدد اب تک کی ہے ۔ اس کی انڈیا سے کتنی تجارت ہے اور پاکستان سے کتنی ہے ؟ سعودی عرب کا مغربی ممالک میں کتنا پیسہ ہے اور پاکستان میں کتنا ہے ؟ سعودی عرب کی مغرب میں کتنی انوسٹ منٹ ہے اور پاکستان میں کتنی ہے ؟ سعودی عرب نے چھ سو عرب کا اسلحہ گزشتہ پچاس سال میں مغرب سے خریدا ہے اور اب وہ اور معترضین و حاسدین و دشمنان چند ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ والے ملک پاکستان سے توقع رکھ رہے ہیں کہ وہ ان کو ایرانیوں و حوثیوں سے بچائیں؟
ایک بات یہ کی جاتی ہے کہ لاکھوں پاکستانی سعودی عرب میں کامنکر کے پیسے بھیجتے ہیں۔ کیا یہ احسان ہے؟ سستی لیبر رکھی ہے۔ پاکستانی وہان محنت کرتے ہیں اور محنت سے کمائے پیسے کا ایک بڑا حصہ سعودی کفیلوں کو دیتے ہیں جو گھر بیٹھ کر مفت کھاتے ہیں۔ چالیس چالیس سال پاکستانی وہاں رہے ان کو اب تک نیشنیلٹیاں کیوں نہیں دیں؟ نیشینلیٹی دینے میں یورپی عیسائی ممالک ان سے بہتر ہوئے۔ سعودی عرب سے تعلقات خراب نہیں کرنے چائیں۔ بلکہ کسی بھی ملک سے کہ جو کھل کر یا چھپ کر پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاتا یا اس کے داخلی امور میں مداخلت نہیں کرتا تو اس سے تعلقات خراب نہیں کرنے چائیں لیکن ہر ملک کو اس کی اوقات میں رکھنا چائیے ۔ امریکہ کئی سو ارب ڈالر کے بعد بھی سعودی دفاع میں ناکام ہے جبکہ پاکستانی فوج کے دستوں نے سعودی سرزمین میں کسی بیرونی دشمن کو زمینی طور پر سعودی عرب میں داخل نہیں ہونے دیا ۔ کیا امریکی فوجی کسی زمینی فوج کو سعودی عرب میں داخلے سے روک سکتے ہیں؟ جو حملات کے وقت ہوٹلوں میں گھس کر چھپتے ہیں وہ کس کو روکیں گیں ؟ل
2026-09-16 20:51:31
1
Ali Hundal :
نہیں بھائی جدہ میں کوئی ایمرجنسی نہیں ہے حالات بلکل معمول کے مطابق ہیں۔۔۔سارن ضرور بجتے ہیں مگر کوئی مسئلہ نہیں۔۔
2026-09-16 20:34:57
4
Dr.Ali sheikh :
Sudia Arab mazabi card use krty hai wrna jitny wo zulim hai shid koi ni
2026-09-16 19:47:16
5
ALi Hassan :
yasir bhai kuch sharam kro yr tmary itny fans hen asi baten na kro wo baghi nai hen wo tu muslim umat ki lrai lar rhy hen
2026-09-16 20:28:58
2
Zakhmi📚 :
یا امریکہ مدد
2026-09-16 20:43:59
0
A A S H I R🕷️🕸️ :
Abi bohraan ana hai?
2026-09-16 20:40:19
0
RAJPOOT King :
such ma??
2026-09-16 20:22:44
0
Riaz Hussain :
اوو بھائی تھوڑا سوچو حوثی باغی کیا غیر مسلم ہیں ۔؟؟۔ 3 نو ملکوں نے نمبر بڑھانے کیلئے ہے۔۔۔۔ ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ باقی خیر کرے
2026-09-16 19:33:06
2
Haseeb Rajpoot :
Yeh bat Saudi walo ko pta hai
2026-09-16 19:23:55
2
ملک عثمان لیاقت :
آمین
2026-09-16 19:33:53
1
𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏.𝐒𝐡𝐚نی :
ڈالر کی ٹریڈ ختم ہو جائے گی، بہت جلد بریکس اے گا میرے خیال سے، چائنا کی کرنسی میں ٹریڈ ہو گی، لیکن اگر جنگ لگی یمن سے تو پاکستان اور عربوں کے معاشی حالات بہت برے ہو جانے، لیکن ایک دفعہ ختم ہونا سب پھر ٹھیک ہونا پھر برکس اور چائنا سیکیورٹی اے گی، تیس سال لگ سکتے اگر ایسا ہوا، دوبارہ معاشی حالات ٹھیک ہونے میں۔ یورپ اور دنیا بہت آگے نکل جائے گی، ہم پیچھے رہ جائے گے اگر یہ جنگ ہوئی تو،
دعا ہے جنگ کے بغیر امریکا بھاگ جائے عربوں سے، ڈالر ٹریڈ ختم ہو جائے،
اپنی کرنسی میں ٹریڈ کرے سب ممالک ، یا برکس چائنا کرنسی میں کر لے۔امریکا کو بھگا دے، ڈالر ختم امریکا ختم
2026-09-16 19:03:01
4
zaini ki duniya 🥰🥰🥰🥰🥰 :
میرے شوہر الطائف ھوتے ھے وہ بھی بتا رہے روزانہ الارم بولتے اللہ خیر کرے
2026-09-16 20:14:37
1
To see more videos from user @dailypakistan1, please go to the Tikwm
homepage.