@aj26ii: بعض اوقات راستے جدا ہو جاتے ہیں لیکن یادیں وہیں ٹھہر جاتی ہیں جیسے کسی پرانی کتاب کے صفحوں میں سوکھا ہوا پھول جو اب نہ خوشبو دیتا ہے اور نہ اپنا رنگ واپس لا سکتا ہے بس ایک گزرے ہوئے حسین پل کی تلخ یاد دلاتا رہتا ہے۔ صبح ہوتی ہے، رات ڈھل جاتی ہے دنیا اپنے معمول پر چلتی رہتی ہے، لیکن اندر کا ایک حصہ وہیں تھم جاتا ہے جہاں کسی اپنا کہنے والے نے ہاتھ چھوڑ دیا تھا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں ہوتا کہ کوئی چھوڑ کر چلا گیا بلکہ یہ ہوتا ہے کہ اس کے جانے کے بعد بھی ہم وہیں ٹھہرے رہتے ہیں اور روز تھوڑا تھوڑا کر کے اپنے ہی اندر خاموشی سے ٹوٹتے رہتے ہیں #poetry #vintage_vibes

𝑨𝑱🖤━━━🚩
𝑨𝑱🖤━━━🚩
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 16 September 2026 18:51:48 GMT
6848
288
4
42

Music

Download

Comments

2years.wait.morah
2years wait ,😭moraham :
😭
2026-10-14 06:42:20
1
umar.ahemad0
saima shah :
😥😥😥😥😥
2026-09-17 05:11:59
1
To see more videos from user @aj26ii, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About