@ranazain9271: پر کچھ جگہوں پر صبر اتا ہی نہیں کچھ چیزوں کو چھوڑ دینا اور ان سے پیچھے ہٹ جانا بہت مشکل ہوتا ہے ہر چیز میں صبر ا جائے ضروری نہیں ہے بعض اوقات سفر مانگنا پڑتا ہے جس نے سب مانگنے میں لگتی ہے تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے میری امی مجھے کہا کرتی تھی کہ نہیں بچے کسی کو بدلا نہیں دینی کسی کے ساتھ بویا نہیں کرنا کسی کو کوئی زنی دینی بس صبر سے کام لینا ہے کہ صبر کرنے والے کے ساتھ اللہ ہوتا ہے شاید ساری زندگی میں نے اپنا ساتھ اللہ کے ساتھ ہی وایا ہے شاید اسی لیے مجھے میرے صبر کا صلہ مل جاتا ہے 🫠#fypシ゚ #urdustatus #urdupoetry #growmyaccount #creatorsearchinsights