@chuzaa.2.o: لب وا ہے آنکھیں بند ہیں 🤍 پھیلی ہیں جھولیاں 🥹🫂 کتنی مزے کی بھیک تیرے پاک در کی ہے 😭🤌🏻 قربان جاؤں اپنے امام پر 🥹❤️ کہنے لگے کعبے کا نام تک نہ لیا طیبہ ہی کہا 🤌🏻 پوچھا جو تھا کسی نے کہ عظیمت کِدھر کی ہے 😭🤍 اُن کے طفیل حج بھی خدا نے کرا دیئے 🥹❤️ ورنہ اصلِ مراد حاضری تو اُس پاک در کی ہے 😭🫂 • • • • • [ PEER AJMAL RAZA QADRI 🫂🌷🦢✨ ] • • • • • #صلی_اللہ_علیہ_وسلم #repost_video_ #unfreezemyaccount #1millionviews #peerajmalrazaqadriofficial