@vb_fiona:

fiona
fiona
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 16 September 2026 20:47:15 GMT
627
86
13
1

Music

Download

Comments

mac.jollyy
𝑀𝑐𝐾𝑖𝑛𝑙𝑒𝑦 :
you’re so me
2026-09-16 21:03:33
1
miawinterss7
mia :
Hey wanna be friends
2026-09-16 23:04:10
1
ykkcharlottee
charlotte🪽 :
Same
2026-09-16 21:33:13
1
addimaelam
addimaelam :
Rock bottom
2026-09-16 21:05:52
1
roseewinterss
rose :
Um what
2026-09-16 21:13:19
1
miawinterss7
mia :
🫱🏻‍🫲🏿
2026-09-16 23:03:54
1
To see more videos from user @vb_fiona, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پاکستانیو ذرا غور سے سوچنا ایک لمحے کے لیے کہ ایک جج ہے اس کے پاس نواز شریف کا کیس آتا ہے وہ کہتا ہے ہائے یہ تو بہت بیمار ہے اس کو فوراً برطانیہ بھیجو پاکستان سے باہر دوسرے لوگ کہتے ہیں سر سزا یافتہ مجرم ہے کوئی فرق نہیں پڑتا، بیمار ہے برطانیہ بھیجو فوراً سر یہ واپس نہیں آئے گا ہم گارنٹی لے لیتے ہیں لاؤ جی اسٹامپ پیپر 50 روپے کا اسٹامپ پیپر پر لکھوا کے گارنٹی لے لی چار ہفتے کے کے لیے چھوڑا وہ چار سال واپس ہی نہیں آیا یہی جج ہے نا علی باقر نجفی یہی جج عمران خان صاحب کے معاملے میں کہتا ہے کہ پرائیویٹ ہسپتال کیوں بھائی سرکاری ہسپتال میں اس کا علاج کراؤ اور یہ وہ سرکاری ہسپتال ہے جہاں پہ عمران خان کو علاج کے لیے لے کر گئے اور وہاں پر مشین ہی خراب تھی یعنی یہ وہ سرکاری ہسپتال ہے جہاں پچھلے دنوں بہت سارے بچے جل کر جاں بحق ہو گئے یہ وہ سرکاری ہسپتال ہے جہاں آئے روز غفلت سے کچھ نہ کچھ غلط ہوتا چلا جا رہا ہے وہ ایک پرائیویٹ علاج میں اپنے ذاتی پیسوں سے علاج کروانا چاہتا ہے کیونکہ اس کی بیماری کافی وہ پیچیدہ ہے مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰⚖️🥺💔🚨🛑‼️🔥 #اڈیالہ_جیل_قیدی_نمبر_804 #جج_باقر_نجفی #نواز_شریف_کو_50_روپے_کے_اسٹامپ_پیپر_پر_برطانیہ_بیجھا_گیا_تھا #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان  #tiktokhelpfulpostcampaign

About