@mpaabidaraja: جعلی حکومت اس قدر ڈری ہوئی ہے کہ آج وزیراعلئ سہیل افریدی کے انے سے پہلے ہی تمام کنٹینر لگا کر سب راستے بند کر دئیے گئے اور خوب دہشت پھیلائی گئی کارکنوں پرلاٹھی چارج کیا گیا اور صاف نظر آ رہا تھا کہ حکومت بہت ڈری ہوئی ہے اس لیے سٹریٹ موومینٹ کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے