@mysisterhasibs: I’ve wasted so much money and then i find this that does it all😭😭im oissed

i love shopping💝
i love shopping💝
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 16 September 2026 21:35:48 GMT
4265
62
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mysisterhasibs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

معانی اور مطلب👇 غزل دلِ بیدار فاروقی، دلِ بیدار کرّاری بالِ جبریل خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں کہ درویشی بھی عیّاری ہے سلطانی بھی عیّاری معانی: عیّاری: چالاکی ۔ مطلب: اس شعر میں اقبال خداوند عزوجل سے مخاطب ہو کر استفسار کرتے ہیں کہ اے مالک حقیقی آج کے عہد میں تو درویشی بھی عیاری سے پاک نہیں اور بادشاہت بھی عیاری کے سوا اور کچھ نہیں ۔ اس صورت میں ہم جیسے سادہ دل انسانوں کا گزر کیسے ہو ۔ مراد یہ ہے کہ درویش بھی اپنے حقیقی فراءض سے غافل ہیں اور بادشاہ بھی اپنے منصب کا احترام نہیں کر رہے ۔ مجھے تہذیب حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی کہ ظاہر میں تو آزادی، باطن میں گرفتاری معانی: تہذیبِ حاضر: جدید یورپ کی زندگی گزارنے کا طریقہ ۔ گرفتاری: غلامی ۔ مطلب: اس ساری صورت حال میں ایک بات واضح ہے کہ تہذیب حاضر نے بے شک انسان کو آزادی تو عطا کر دی ہے لیکن بغور جائزہ لیا جائے تو یہ آزادی عملاً غلامی سے بھی بدتر ہے ۔ تو اے مولائے یثرب آپ میری چارہ سازی کر مری دانش ہے افرنگی، مرا ایماں ہے زُناری معانی: دانش: عقل ۔ افرنگی: انگریزی ۔ زنّاری:ہندوانہ ۔ مطلب: اس سارے پس منظر کے حوالے سے اقبال ایک طرح مایوسی کی حالت میں خداوند تعالیٰ کے روبرو عرض پرداز ہیں کہ میری سوچ تو انگریزی تہذیب و دانش سے مستعار ہے اور جہاں تک عقائد کا تعلق ہے ان پر بھی غیر مسلم کے کلچر کا سایہ ہے ۔ اس لیے اے باری تعالیٰ تو ہی مدد کر کہ میں سچائی کی راہ پر گامزن ہو سکوں ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About