کھی کبھی انسان کے پاس خواہشیں تو بہت ہوتی ہیں، مگر انہیں پورا کرنے والا شخص نہیں ہوتا۔ ہم نے بھی آسمان کو کئی بار غور سے دیکھا، ٹوٹتے ہوئے ستاروں کے پیچھے اپنی نظریں دوڑائیں، مگر ہر بار دل خاموش رہا، کیونکہ جو مانگنا تھا وہ کسی دعا، کسی ستارے یا کسی معجزے سے ملنے والا نہیں تھا۔
ہمیں اگر کچھ مانگنا تھا تو صرف تمہیں مانگنا تھا، اور تم ہی ہماری زندگی کی وہ دعا تھے جو قبول ہو کر بھی ہم سے چھین لی گئی۔ اس کے بعد آسمان پر کتنے ہی ستارے ٹوٹے، کتنی ہی راتیں گزریں، کتنی ہی دعائیں لوگوں نے مانگیں، مگر ہم بس خاموش کھڑے رہے۔
اب نہ کسی ٹوٹتے ستارے سے کوئی امید ہے، نہ کسی دعا کے قبول ہونے کا انتظار۔ بس دل میں ایک عجیب سا سکون ہے کہ جسے ہم اپنی قسمت سمجھ بیٹھے تھے، شاید وہ کبھی ہمارا تھا ہی نہیں۔
تمہارے جانے کے بعد سمجھ آیا کہ ہر کمی کو دعا سے پورا نہیں کیا جا سکتا، کچھ خلا ایسے ہوتے ہیں جو پوری زندگی انسان کے اندر رہتے ہیں۔ اور کچھ لوگ چلے جانے کے بعد بھی دل سے کبھی نہیں جاتے۔ 🖤
2026-09-16 22:16:06
13
Nawab Ali :
nice
2026-09-16 22:06:18
6
🤦🏻🫴🏻😭🌹SS ❤️🌹🤦🏻 SS 💗 :
جنہیں تقدیر رولانا چاہے نا
انہیں بے قدروں سے عشق ہو جاتا ہے
2026-09-16 22:02:49
6
✌️ MR ✌️R A J P U T :
beautiful🥰
2026-09-16 22:02:47
6
Aloui Brahim :
Tu.est ma belle ROSE sameera ❤️❤️♥️♥️♥️♥️🌹♥️♥️🌹🌹
2026-09-16 22:48:56
6
🤦🏻🫴🏻😭🌹SS ❤️🌹🤦🏻 SS 💗 :
تیرا چھوڑ جانا قبول کر لیا۔ ❤️🩹۔ لیکن تیرا روز یاد آنا اذیت دیتا ہے۔ 🥹
2026-09-16 22:03:14
8
🦁HaSSaN RaJP0oT ☠️ :
masshalla ❤️🫠
2026-09-16 22:02:10
6
احسان علي ملک :
wow
2026-09-16 22:06:43
5
Alina Rehman🤍 :
Dosti karlo koi yar 😍
2026-09-17 01:15:52
6
nasir :
MashaAllah
2026-09-17 00:25:43
3
Matto :
✌✌✌
nice
.....
2026-09-16 22:02:57
4
To see more videos from user @sameerabutt.001, please go to the Tikwm
homepage.