@cutegirl.atm: پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا اتنا برا منایا گیاکہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے #SohailAfridi #releaseimrankhan #مینڈیٹ_چور_بےشرم_حکمران
لعنت ہے پنجاب پولیس حکومت اور ان کے سرپرستوں پر کڑورں اربوں لعنتیں
2026-09-17 02:04:16
78
Aman :
it's totally wrong
2026-09-17 01:40:44
4
ZEESHAN KHAN :
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آپ نے بہت قربانیاں دی ہیں عمران خان کیلئے۔
2026-09-17 01:17:39
115
P T I boy :
27 plz niklo pakistanio
2026-09-17 01:08:23
36
30Qasim :
2026-09-17 02:09:38
37
Arman khattak :
afsoss
2026-09-17 00:54:54
20
SADAF RAJPOOT :
اسی لیے کہتے ہیں کہ نکلو اپنے لیے نکلو نہیں تو غلامی کی زندگی قبول کرو
2026-09-17 02:53:57
27
Jam Asif lar :
lanat Maryam government par
2026-09-17 03:12:32
4
Zair Muhammad Afridi12345 :
2026-09-17 01:19:27
20
user3777863239828 :
Allah Pak ap ki madad farmaye Ameeeen summa Ameeeen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😔😔😔😔😔😔
2026-09-17 02:16:04
1
Rashid Ali :
allha pak ap ko or ziyda dy gaa
2026-09-17 01:18:49
22
khalid :
Yar bahot dukh ki baat hy
2026-09-17 01:18:46
16
ملنگ جان 775 :
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کیلے کامیاب کریے🤲🤲
2026-09-17 02:09:31
21
M Ibrahim Qayum :
اس طریقے سے یہ اپنے لیے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔ اگر تحریک انصاف کا خکومت اجاتا تو اگر خکومت پھر انکو معاف بھی کرتے ہیں مگر تحریک انصاف کے ووٹر معاف نہیں کریگی۔
2026-09-17 02:40:36
7
waseemhussain4366 :
بھائی اگر عمران خان کا گھر ٹوٹ سکتا ہے تو کسی کا بھی ٹوٹ سکتا ہے اللہ کرے گا انشاءاللہ یہ دور بدل جائے گا فرعون کا
2026-09-17 02:28:01
10
Asif awan :
Imran khan
2026-09-17 01:19:28
8
Balochi.com :
lanat sarkar par
2026-09-17 01:10:52
5
Rebel :
Yar ye boht glt hua ye nhi krna chahye tha
2026-09-17 01:49:01
8
Asim :
2026-09-17 00:48:23
12
Tanveer Yaseen :
@ZEESHAN KHAN: اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آپ نے بہت قربانیاں دی ہیں عمران خان کیلئے۔
2026-09-17 02:28:48
5
Ahmed Islamabad :
اس طرح کے کاموں سے بچنا چاہئے اس طرح کے کاموں سے نفرت بڑھ رہی ہے اللہ آپ سب کو ہدایت دے
2026-09-17 02:09:09
8
follow back kro :
بہت غلط کام کیا ان لوگوں نے کسی دشمن کا گھر بھی نہیں توڑیں 😭😭😭😭
2026-09-17 01:46:49
8
To see more videos from user @cutegirl.atm, please go to the Tikwm
homepage.