@sahibafridi804: پنجاب وزٹ پر میرے شہر وزیر آباد سے گزرتے ہوئے وزیراعلی میرے گھر رکے جس کا اتنا برا منایا گیاکہ اس وقت 20 سے 25 لوگ پچھلے ایک گھنٹے سے ہتھوڑوں کے ساتھ میرے گھر گھسے ہوئے ہیں اور سارا گھر تباہ کر رہے ہیں۔ کیا مہمان نوازی کی اتنی بڑی سزا ہے کہ ہمارا خون پسینے سے بنایا گیا گھر ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے #pti #foryou @husnainrafique_
اللہ سب دیکھ رہاھے انشاءاللہ رب کا فیصلہ دیر نہیں کرتی ۔
2026-09-17 02:31:22
28
RAJPOOT :
Boht he bygyrti ha is hkomt pdm ki
2026-09-17 08:36:59
0
Abu Hassan :
حسنین زندہ باد خوش رہو جےت رہو آپ کے بہادری دلیری کو سلام
2026-09-17 01:56:05
20
anam ho Yar💔 :
SB bolo inshallah
2026-09-17 04:56:02
11
Cheema y :
🥹🥹🥹🥹
2026-09-17 09:30:04
0
asad :
ya allah pak hameri is goormet ko garak karday ya bhot dok dari hai🥺🥺
2026-09-17 09:44:05
2
🇵🇰💎ISHAQ.KPK💎🇵🇸 :
2026-09-17 09:56:20
2
❌ATIF💪🇵🇰🇦🇪💪KHAN ❌ :
2026-09-17 01:54:08
6
Khalid Marwat :
Great Husnain Bhai
2026-09-17 02:22:05
4
Ali Nawaz :
Panjab police
2026-09-17 09:39:22
1
Ek.musafir🩹 :
ye waqt nahi bely ge
2026-09-17 09:21:22
2
Mudassar Hameed :
پاکستانی عوام 😭😭😭😭
2026-09-17 09:13:21
2
☠️UMER KHAN 804🤬 :
2026-09-17 03:03:56
6
𝓐𝓵𝓲𝓼𝓱𝓪𝓱𝔃 :
اللہ ایسا دن کسی پر نہ لائے جہاں قانون نہ ہو اور قانون کی حکمرانی نہ ہو تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔ لعنتی ظلم و ستم کرتے رہتے ہیں اور مخلوق اسے برداشت کرتی رہتی ہے۔ ایسے قانون پر لعنت ، ایسے قانون کو چلانے والوں پر لعنت، اور ایسے قانون کو سپورٹ کرنے والوں پر لعنت۔
اللہ ایسا کرنے والوں اور کروانے والوں کو تباہ برباد کرے آمین ثم آمین یا ربّالعالمین۔
2026-09-17 05:28:36
1
Raja-Kashif :
انہوں نے تو ظلم کی انتہا کر دی اتنا ظالم تو شاید فرعون بھی نہیں تھا
2026-09-17 05:03:02
4
❌ATIF💪🇵🇰🇦🇪💪KHAN ❌ :
2026-09-17 01:54:02
3
❣️🔥IMRAN KHAN PTI🔥❣️ :
🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-17 02:27:20
2
hasan :
2026-09-17 02:24:24
2
Tahir javed :
@🌍PTi ❤️804🌍:اللہ سب دیکھ رہاھے انشاءاللہ رب کا فیصلہ دیر نہیں کرتی ۔
2026-09-17 09:01:35
1
muzahirshah11 :
:انہوں نے تو ظلم کی انتہا کر دی اتنا ظالم تو شاید فرعون بھی نہیں تھا
2026-09-17 12:20:23
0
Owais Khan .. . :
shahdeed Muzammat karte hain sir.♥️
2026-09-17 12:19:06
0
To see more videos from user @sahibafridi804, please go to the Tikwm
homepage.