Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@ledzalexa:
alexa
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 16 September 2026 23:59:50 GMT
996
130
1
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.84MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.03MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
🪭 :
Linda haz tuto de make up plisss
2026-09-17 04:30:25
0
To see more videos from user @ledzalexa, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#หนัง #การ์ตูน #disney
কে কে গিয়েছো ?? #foryoupage#bdtiktokofficial@TikTok Bangladesh@⚡S💋@⚡️_AS IF_⚡ @✨*•, Nohan __ Hasan *•,🦋 @𝙍 𝙊 𝙉 𝙔 𝙯𝙯𝙕 @sm shahin009 @Rafsun....🗿R7 ✅
When Allah Wants You To Grow #muftimenk #motivation #islamic_video #muftimenkquotes #muftimenkofficial
مکہ جیسے حرمت والے شہر کی جانب کوئی ڈرون یا کوئی میزائل جائے اور اس شہر میں الرٹ جاری کرنا پڑے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں صدمے سے حسیات برفاب ہو جاتی ہیں۔ اتحاد امت ایک نازک دھاگے کی صورت اختیار کر چکا ہے اور اسے اب تک پاکستان کی بصیرت نے سنبھالا ہوا ہے ورنہ ابتدا ہی سے امریکا ایران جنــــــــگ مسلمانوں کی باہمی جنگ میں بدلنے کے پورے خطرات موجود تھے، یہ پاکستان ہی تھا جس نے اس تصادم کو ٹالا۔ اس میں سعودی عرب کے غیر معمولی صبر و تحمل کا بھی بہت بڑا کردار ہے، لیکن صبر اور تحمل کی بھی ایک حد ہوتی ہے، اس حد کی حساسیت کو سمجھا جانا چاہیے۔ دھند کا چھٹنا اب بہت ضروری ہے، حوثـــــــی جنگـــــــجوؤں کو قوت کہاں سے ملتی ہے، یہ بات اب کوئی راز نہیں ہے۔ ایسے میں ایران کا یہ کہہ دینا کافی نہیں ہوگا کہ وہ الگ شناخت رکھتے ہیں اور اپنے فیصلوں میں خود مختار ہیں۔ یہ بات اب ابہام اور مغالطوں کے دائرے میں نہیں رہ سکتی۔ ایران کو ایک برادر اسلامی ملک کے طور پر بڑے واضح اور دوٹوک انداز میں حوثیوں کو روکنا ہوگا، اسے ایک ذمہ دار ملک کے طور پر بروئے کار آنا چاہیے۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا یہ بنیادی اصول رہا ہے کہ سعودی عرب تو ہماری عقیدتوں کا مرکز ہے، اس کی تو بات ہی اور ہے، مقامات مقدسہ کے لیے تو دل و جان کا فدا ہو جانا بھی ہمارے لیے سعادت ہے لیکن ایران بھی پڑوسی اور برادر اسلامی ملک ہے۔ ہم اس سے بھی صرف خیر خواہی اور بھائی چارے کا تعلق رکھیں گے۔ اسی لیے حالیہ جنــــــگ میں بھی ہمارا کردار سراپا خیر رہا ہے۔ اس کا اعتراف بھی سب نے ہی کیا ہے۔ معاملات کو یہیں سنبھال لینے کا تعلق عقیدے سے بھی اور حکمت اور بصیرت سے بھی ہے۔ مسلم ممالک اگر کمزور ہوتے ہیں یا ان کا انفراسٹرکچر تباہ ہوتا ہے یا وہ باہم الجھ کر اپنی قوت ضائع کرتے ہیں تو اس کا فائدہ کس کو ہوگا؟ سب سے بڑا بینیفشری اسرا@ئیل ہوگا۔ وہی اسرا@ئیل جس کے خلاف ایران کا دعویٰ ہے کہ وہ مزاحمت کررہا ہے۔ اب اگر ایران اور اس کی اسرا@ئیل مخالف مزاحمتی معاون قوتوں کی سرگرمی کا منطقی فائدہ اسرا@ئیل کو پہنچے تو اس حکمت عملی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ مکرر عرض ہے کہ یہاں ابہام کی کوئی گنجائش نہیں ہے، دھند کا چھٹنا اب بہت ضروری ہے۔ حکمت، بصیرت اور درد مندی کی ضرورت ہے۔ مسلمان ممالک کی معاشی قوت کو نقصان پہنچے یا ان کی دفاعی قوت کمزور ہو جائے، اصل فائدہ اسرا@ئیل کو ہوگا۔ سمجھنے کی بات یہ ہے کہ مسلمانوں کی باہمی جنگ میں کوئی مسلمان ملک فاتح نہیں ہوگا۔ یہ وہ جنگ ہے جس کا فائدہ صرف دشمن اٹھائے گا۔ ایران کو معلوم ہے پاکستان اس کے لیے خیر خواہی میں کس حد تک گیا۔ اسے یہ بھی معلوم ہے پاکستان سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ کر چکا ہے۔ ایران کے زیر اثر جنگــــــــجوؤں کی وجہ سے اگر پاکستان کسی بڑی آزمائش سے دوچار ہوتا ہے تو ایران کے لیے خاموش رہنا کوئی آپشن نہیں ہے۔ ہم اگر اپنے بھائیوں کے لیے سراپا خیر ہیں تو جواب میں اپنے بھائیوں کے تشکر پاکستان کے نعرے کو اب عملی تائید کی بھی ضرورت ہے۔ پاکستان سعودی عرب سے لاتعلق نہیں رہ سکتا۔ پاکستان امت سے لاتعلق نہیں رہ سکتا، پاکستان کا دکھ گہرا ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ اپنے دوستوں سے خیر خواہی کی ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کی حساسیت کا بھی احترام کیا جائے۔ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کا تعلق ایک دفاعی معاہدے تک محدود نہیں ہے، یہ عقیدت کا تعلق بھی ہے۔ اس میں وہ مقام بھی آ سکتا ہے جہاں حساب سودو زیاں کی بحث پیچھے رہ جائے۔ یہ تصادم اگر آگے بڑھتا ہے تو امریکا یا اسرا@ئیل کو کیا تکلیف ہوگی؟ سارا نقصان مسلمان ممالک کا ہوگا۔ سعودی عرب کا نقصان ہوگا۔ خلیجی ممالک کا نقصان ہوگا۔ پاکستان کا نقصان ہوگا، ایران کا نقصان ہوگا۔ مسلمانوں کی معاشی اور عسکری قوت کمزور ہوگی۔ اسرا@ئیل کو اور کیا چاہیے؟ مسلمانوں کا باہمی تصادم اسرائیل کےلیے تو واک اوور ہوگا۔ ایک طویل عرصے سے مسلم معاشرے میدان جنگ بنے ہوئے ہیں۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس سے مسلمانوں کو کیا فائدہ حاصل ہوا۔ ایران عراق جنگ میں مـــــــارے جانے والے مسلمانوں کی تعداد 10 لاکھ کے قریب ہے۔ سوڈان کی خانہ جنگی میں 20 لاکھ مسلمان مـــــارے گئے۔ شام میں 5 لاکھ سے زیادہ مسلمان قتـــــــل کیے گئے۔ یمن میں ساڑھے تین لاکھ کے قریب مسلمان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ الجیریا کی سول وار میں 2 لاکھ مسلمان جان سے گئے۔ سوال یہ ہے کہ اس کا امت کو کیا فائدہ ہوا؟ مسلمانوں کا خون اتنا ارزاں کیوں؟ #Brothers🇵🇰🇮🇷🇹🇷🇸🇦🇧🇩 #pakistanhameishazindabad🇵🇰💪🤝💑🥰 #followers😘thanku❤️❤️❤️ #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok
اهداف كانسيلو اليوم ياساتر 🔥🔥 #الشيخ_فودين🔥🍋 #creatorsearchinsights
Video Sài Gòn suy cho anh em thích tâm trạng… #saigon #tamtrang #fyb #nxtmedia #thanhxuanvicon
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy