@quransayzindagi: اللہ گھات میں ہے — ظالم سمجھتا ہے بچ گیا 🖤⚡ "اِنَّ رَبَّکَ لَبِالۡمِرۡصَادِ" — Engineer Muhammad Ali Mirza فرماتے ہیں — فرعون نے سوچا تھا کہ وہ سب سے بڑا ہے — مگر اللہ نے اسے سمندر میں غرق کر دیا۔ آج بھی ہر ظالم یاد رکھے — اللہ گھات میں ہے۔ 🤍📖 #QuranSayZindagi #ALLAH #MUHAMMAD #SurahAlFajr #AllahGhaatMeinHai