@paktoonlife: #کبوتر کا بخار علامات وجوہات اور علاج السلام و علیکم دوستو! اکثر ہمارے کبوتر سست ہو کر کونے میں بیٹھ جاتے ہیں اور ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ انہیں کیا ہوا ہے۔ یاد رکھیں، کبوتر کو بخار ہونا ایک سنجیدہ مسئلہ ہو سکتا ہے۔ علاج کے طریقے 1. ڈاکٹری علاج )Medical Treatment(: ایک پیناڈول گولی کا چوتھا حصہ : (Panadol) پیناڈول . ) كبوتر کو دیں - 1/4 ) اگر کبوتر زیادہ گرم ہو تو بروفن (Brufen) بروفن . قطرے ڈائریکٹ پلائیں ۔ 2 سیرپ کے 2 دیسی علاج Natural Remedy(: عرق گاؤ زباں: یہ کبوتر کی اندرونی گرمی ختم کرنے کے . 2 سی سی عرق پلائیں ۔ لیے بہترین ہے۔ سبز الائچی کا پانی ایک کپ پانی میں 2 الائچی ابال کر . ٹھنڈا کریں اور پلائیں۔ ! احتیاطی تدابیر بیمار کبوتر کا دانہ پانی الگ رکھیں۔ . کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ (Loft) دریے . بخار میں کبوتر کو نہلانے سے گریز کریں۔ • ادعا ہے کہ آپ کے پرندے صحت مند رہیں PigeonCare#کبوتر_بازی #کبوتر_کا_علاج # #BirdFever #pigeonslover