@yousafvoice3: @husnainrafique_ گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور پر کہ وزیر اعلی سهیل آفریدی کا کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں لیوں ؟ دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ کئے گئے ہیں میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے کی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نے کیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نے کیا ہے کس کیا ہے ؟ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا ؟🚨@Imran Khan Official #releaseimrankhan #imrankhan #imrankhanreleased #imrankhantoday
پاکستان تحریکِ انصاف کو لانگ مارچ سے پہلے تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیپر جمع کروانا چاہیے۔ اس طرح پارلیمان کے اندر موجود دوسری اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں کو بھی اپنی حمایت واضح کرنے کا موقع ملے گا۔
اگر مطلوبہ حمایت موجود ہو تو لانگ مارچ صرف احتجاج نہیں رہے گا بلکہ اس کے ساتھ ایک واضح آئینی اور پارلیمانی مطالبہ بھی ہوگا۔ اس سے عوامی دباؤ اور پارلیمانی عمل ایک دوسرے کے ساتھ چل سکتے ہیں، اور حکومت کے خلاف سیاسی دباؤ کی سمت بھی زیادہ واضح ہو سکتی ہے۔
یعنی لانگ مارچ سڑک پر دباؤ، عدم اعتماد پارلیمان میں آئینی راستہ—دونوں کو ایک ہی سیاسی مطالبے کے ساتھ آگے بڑھایا جائے۔
2026-09-17 12:18:52
1
DOGAR :
ap k nuksan ka hisaab Allah pak insy is dunia ma hi lay ga inshallah
2026-09-17 09:32:17
8
Muhammad tayyab bashir 🇵🇰 :
اللہ خیر کرے گا حسنین بھائی سدا یہ ظلم نہیں رہے گا
2026-09-17 09:39:50
3
@𓆩⟵̠̽͢M⎯꯭̽ ⃟:🎀 ⃝⃟HasSAN⏤͟͟͞͞ :
2026-09-17 10:17:41
2
dani :
ان لوگوں سے ان اداروں سے کیسے پیار ہو سکتا ہے۔
2026-09-17 05:05:57
2
Raja Rafaqat Ali285 :
2026-09-17 05:30:44
2
G❤💯❤M :
2026-09-17 10:04:41
1
M.R. :
Pakistani kanoon ❎ LOL kanoon ✅
2026-09-17 05:52:17
1
NISAR KHAN :
2026-09-17 05:22:13
1
🏴🏴🏴🏴🏴HUSSAINI 🏴🏴🏴🏴 :
Allah pak bless you
2026-09-17 12:26:21
0
waris :
Punjab hukumat ka kaam hai action lo
2026-09-17 04:46:27
1
G❤💯❤M :
2026-09-17 10:05:02
1
G❤💯❤M :
2026-09-17 10:04:53
1
sadafkhan1172 :
ye zulam bhi dekha punjab me
2026-09-17 12:04:51
0
Aftab Ali :
Allah Hu Akbar
2026-09-17 12:13:03
0
Muhammad Sabir804 :
2026-09-17 12:22:25
0
Mehwish Khan :
Astagfirullah astagfirullah
2026-09-17 12:30:13
0
Maham Aam 804 :
pr q
2026-09-17 12:38:20
0
Malik sajid105 :
namalom na kaho jo krwa rha us ka name lo taky dunya ko pata chaly
2026-09-17 12:14:40
0
Zaibi Khan :
lanat h aise logo pr ye ewam k khir khwa ni srf qbza mafiya h
2026-09-17 03:59:05
0
To see more videos from user @yousafvoice3, please go to the Tikwm
homepage.