میں نے UK اکاؤنٹ ایک خواب پورا کرنے کے لیے بنایا ہے۔ ❤️میں نے سنا ہے کہ UK کی audience کی سپورٹ اس سفر میں بہت اہم ہوتی ہے، اسی لیے میں خاص طور پر UK کے لوگوں تک پہنچنا چاہتی ہوں۔
میں پاکستان میں ہوں، لیکن میرا خواب ہے کہ UK کے لوگوں کے ساتھ مل کر یہ سفر آگے بڑھاؤں۔
آپ کا ایک follow اور تھوڑی سی support میرے لیے واقعی بہت اہم ہے۔ 🇬🇧❤️
2026-09-17 05:12:50
0
To see more videos from user @pardesilog204, please go to the Tikwm
homepage.