@kaptan.ka.sepahi.804: ظلم کی انتہا ۔🥺 وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی مہمان نوازی پر حسنین بھائی کے گھر کو تباہ و برباد کر دیا یزیدوں نے ۔💔 #pti_lover #foryoupage #imrankhan #viral
اللہ تعالیٰ نے قرآنِ پاک میں سورۃ آلِ عمران میں فرمایا ہے:
الّذِينَقَالَلَهُمُالنّاسُإِنّالنّاسَقَدْجَمَعُوا لَكُمْفَاخْشَوْهُمْفَزَادَهُمْإِيمَانًا وَقَالُوا حَسْبُنَا اللّهُوَنِعْمَالْوَكِيلُترجمہ: جن سے لوگوں نے کہا کہ تمہارے خلاف لوگوں نے بڑا لشکر جمع کر لیا ہے، لہٰذا ان سے ڈرو، تو اس بات نے ان کے ایمان کو اور بڑھا دیا، اور انہوں نے کہا: ہمارے لیے اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔
2026-09-17 03:58:01
2
روح کی آواز🕊️ :
اللہ تعالیٰ برباد کریں گے جس نے یہ سب کیا ہے ان شاءاللہ
2026-09-17 04:48:04
2
SHARJEEL PTI :
اب تو نکلنا پڑے گا
2026-09-17 04:22:17
1
Hanan King 👑 :
Allah dekh rha h
2026-09-17 04:44:11
0
Samandar marwat :
وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
فکر نہ کرو زندگی پڑی ہے ابھی