@poetry_vibes79: عجیب سی گھبراہٹ ہے اس دل میں اب۔ خاموشی سی ہو گئی ہے۔ لوگ کہتے ہیں نصیب والا مُجھ کو۔ اُن کو کیا پتا یارلیکن یار میری تو قسمت ہی سو گئی ہے۔ میں آج بھی سوچتا ہوں صرف ایک ہی بات سوچتا ہوں کہ مُجھ سے کونسی غلطی ہو گئی ہے۔ جسکی صبح میں اور میں ہی ہوتا رہا ہوں شام کبھی وہ مُجھ سے خفا کیوں ہو گئی ہے۔😭 غلطی اگر میری وہ بتا دیتی کوئی مُجھ کو میں کبھی التجائے وفا نہیں کرتا۔❤️🩹🥀 ہوتا پتا اگر مُحبت میں اذیتیں ہی اذیتیں ہیں تو قسم خُدا کی میں مُحبت نہیں کرتا❤️🩹🫠 #fyp #foryou #sadpoetry #brokenheart #fypppppppppppppppppppppppp @داستان ع شق ❤️🩹🥀 @TikTok Pakistan