@bichngavotu: Đậu phông giòn tan trong miệng , phục vụ các bạn nhiệt tình#bichngavotu #dauphonggionrum #xuhuong

Bích Ngà vô tư
Bích Ngà vô tư
Open In TikTok:
Region: VN
Thursday 17 September 2026 04:09:07 GMT
391
11
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @bichngavotu, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک نکاح، ایک دھوکہ، جیل کی سلاخیں اور بکھری ہوئی زندگی؛ زکیہ خان نے اپنی کہانی سنا دی پشاور کی معروف ٹک ٹاکر اور اینکر پرسن زکیہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی زندگی کی مشکلات اور تلخ تجربات کے حوالے سے پہلی بار تفصیلی بیان جاری کرتے ہوئے عوام سے مالی مدد کی اپیل کی ہے۔ زکیہ خان کے مطابق شادی کے بعد پیش آنے والے حالات نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنا سب کچھ کھو چکی ہیں، یہاں تک کہ بچوں کے لیے گھر کا ضروری سامان بھی ان کے پاس باقی نہیں رہا۔ اپنے پیغام میں زکیہ خان نے کہا کہ آج انہیں لوگوں کی دعاؤں اور مدد کی ضرورت ہے تاکہ وہ دوبارہ اپنے بچوں کے لیے ایک چھوٹا سا گھر بسا سکیں اور نئی زندگی کا آغاز کر سکیں۔ انہوں نے مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی ان کی مدد کرنا چاہتا ہے تو ان کے فراہم کردہ اکاؤنٹ میں مالی تعاون کر سکتا ہے۔ مالی امداد کی تفصیلات: بینک: عسکری بینک اکاؤنٹ ٹائٹل: Zakia Khan اکاؤنٹ نمبر: 07020200010867 زکیہ خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کی تھوڑی سی مدد بھی ان کے اور ان کے بچوں کے لیے نئی زندگی کی شروعات بن سکتی ہے۔ #ZakiaKhan #ZakiaKhanOfficial #ZakiaKhanStory #PeshawarDigital

About