@hanif_pti.ik: '27 ستمبر کی فائنل کال کے حوالے سے تیاریاں شروع، لانگ مارچ میں ہر شخص کے پاس...غلیلیں،....کنچےاور ماسک....کا ہونا ضروری ہیں۔ 🔥#imrankhan #imrankhanzindabad #imrankhanpti #trending #fyp
نوٹ: 🚨
پاکستان میں 68 ہزار سے زائد شہر اور گاؤں ہیں۔ اگر 27 ستمبر کو ہر شہر اور ہر گاؤں سے صرف 100 لوگ بھی پُرامن طور پر اپنے مطالبے کے حق میں نکلیں، تو تعداد 68 لاکھ سے زیادہ بن سکتی ہے۔
مقصد واضح ہے: اپنے جائز مطالبے کے لیے پُرامن اور منظم آواز بلند کرنا۔
کال ٹو ایکشن: 27 ستمبر کو اپنے علاقے سے پُرامن طریقے سے شرکت کریں، دوسروں کو بھی آگاہ کریں اور اپنی آواز متحد ہو کر بلند کریں۔
آخر یہ پاکستان ہے! 🇵🇰
Pakistan_zindabad🇵🇰
Imran_khan_Zindabad♥️
2026-09-17 06:00:47
60
Sumair Afridi💔 :
27 September ko mai chutti pe nikl jawunga 😁
2026-09-17 06:20:34
22
🍁𝙷𝙰𝚁𝙾𝙾𝙽 𝙺𝙷𝙰𝙽 💸 :
remember me 😁😄
2026-09-17 05:56:52
55
☔SHARUKH 🫶 PATHAN🦅 :
bil kul bai
2026-09-17 05:49:46
33
mahar muskan 👩❤️👨🇵🇰🇸🇦 :
meri duay khan k sat hn
2026-09-17 06:50:30
18
💞 Naziya 💢Khan🌴 :
koi hai Jo friendship kare
2026-09-17 06:39:13
18
medical student 1020 :
kpk k shero salamat rho zindabad
2026-09-17 06:12:43
46
مارخور🇵🇰 :
پنجاب والے اب کسی بھی سیاسی جماعت کے دھرنے، لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ہمارا کسی سیاسی جماعت سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ہم ان سب کے روز روز کے دھرنوں، احتجاجوں اور لانگ مارچوں سے تنگ آ چکے ہیں۔ آخر کب تک عوام کو سیاسی مفادات کی خاطر سڑکوں پر گھسیٹا جائے گا؟ کب تک سڑکیں بند ہوں گی، کاروبار بند ہوں گے، روزگار متاثر ہوگا اور عام آدمی مشکلات اور مہنگائی کے بوجھ تلے دبتا رہے گا؟
اگر واقعی کسی سیاسی رہنما کو عوام کا اتنا ہی احساس ہے تو وہ سڑکوں پر دھرنے دینے کے بجائے پارلیمنٹ میں آواز اٹھائے، اپنی اسمبلی میں آواز اٹھائے اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنے مطالبات منوائے۔ عوام نے اپنے نمائندے اسی لیے منتخب کیے ہیں کہ وہ ایوانوں میں بیٹھ کر عوام کے مسائل حل کریں، نہ کہ سڑکیں بند کرکے لاکھوں لوگوں کا کاروبار، روزگار اور معمولاتِ زندگی متاثر کریں۔
کبھی پی ٹی آئی، کبھی جماعتِ اسلامی، کبھی تحریکِ لبیک، کبھی نون لیگ اور کبھی پیپلز پارٹی—ہر جماعت اپنے اپنے وقت پر سڑکوں پر آتی رہی، مگر ہر بار مشکلات کا سامنا عام عوام نے ہی کیا۔ اب پنجاب کے عوام کا واضح مؤقف ہے: ہم کسی ایسے دھرنے، لانگ مارچ یا احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے جس سے عوام کی سڑکیں بند ہوں، کاروبار تباہ ہو، روزگار متاثر ہو اور عام آدمی کی زندگی اجیرن بنے۔
اپنے مطالبات کے لیے پارلیمنٹ کا راستہ اختیار کرو، اسمبلیوں میں آواز بلند کرو، اپنے منتخب نمائندوں سے جواب مانگو۔ اگر نمائندے عوام کے مسائل حل نہیں کر سکتے تو پھر سوال نمائندوں سے ہونا چاہیے، سڑکوں پر کھڑے عام آدمی سے نہیں۔
ہم عوام کو سیاسی ایندھن بنانا بند کرو۔ سیاست کرو، مگر آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر۔ عوام کو سکون سے جینے دو، ان کا کاروبار، روزگار اور راستے بند کرکے انہیں مزید مشکلات میں مت ڈالو۔
اب سیاست ایوانوں میں ہونی چاہیے، سڑکوں پر نہیں۔
پنجاب کے عوام کسی سیاسی جماعت کے نہیں، اپنے حقِ روزگار، اپنے کاروبار اور اپنے پُرامن مستقبل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 🇵🇰
2026-09-17 06:46:45
5
Sana Fatima :
Kya kaha ??
2026-09-17 06:54:55
24
Fiaz Ahmed :
yr hamra kia qasor HOTA h Khan tu hamri Jan h but ......job
2026-09-17 06:42:54
1
sallar data boy :
bas Dua yahi h k koi ghreb n Mary 👏
2026-09-17 06:35:03
13
M. :
Imran Khan zindabad 🫀🇧🇫
PTI zindabad 🇧🇫
2026-09-17 04:51:58
29
AIIAHDINO JAAN 804 🙏🇵🇰🙏 :
2026-09-17 05:07:55
13
Maier Ali Sajid :
2026-09-17 05:14:56
14
🌹🌹Nazeer Khan 🌹🌹 :
804
2026-09-17 05:22:25
12
Rashid Armani⛎ :
I am army boy plz mujy mat marna ma b apk sath ho Tenshion na ko Love Imran Ahmed Khan niazi
2026-09-17 05:38:32
13
Hammad khan 🤑 :
Great zindabad PTI 🖤
2026-09-17 05:44:27
8
Pir Tahmoor Ali :
Good
2026-09-17 05:35:25
5
𝙍𝘼𝙉𝘼 :
Emm hmmm
2026-09-17 07:03:28
0
junejo :
mulk dushman toola pti
2026-09-17 06:58:45
0
To see more videos from user @hanif_pti.ik, please go to the Tikwm
homepage.