@s....k319: زندگی کا سب سے بڑا سبق یہ ہے کہ جس چیز یا انسان کو آپ اپنی حد سے زیادہ ترجیح دیں گے، وہی ایک دن آپ کے ہاتھ سے نکل جائے گی۔ شاید یہی دنیا کا اصول ہے کہ جو دل کے سب سے قریب ہوتا ہے، وہی سب سے دور ہو جاتا ہے۔ اب تو بس خاموشی اور یادیں ہی ساتھ رہ گئی ہیں۔ 💔🥀 #fyp #emotionalhealings #unfreeze #realityofmylife