حقیقت تو یہ ہے کہ ہم مخلص ہو کر بھی
کسی کی نظروں میں بیکار اور فضول ہی رہے 🥀🔥
2026-09-17 12:51:21
8
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
تم نے دیکھا ہی کہاں عشق کرنے والوں کو صاحبِ محبوب سامنے ہو تو روح رقص کرنے لگتی ہے
2026-09-17 16:00:27
8
Nasir Abbas :
سادگی سے بڑھ کر کوئی خوبصورتی نہیں اور خاموشی سے بڑھ کر کوئی گہرا جواب نہیں
2026-09-17 12:51:29
6
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
اب تو تکلیف بتانے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، کیونکہ ہر بار دل کھول کر کسی کو اپنا سمجھا اور آخر میں اپنی ہی باتوں کو اپنے خلاف استعمال ہوتے دیکھا۔
کچھ زخم ایسے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرتے ہوئے خود وہی درد دوبارہ محسوس ہونے لگتا ہے، اس لیے خاموش رہنا آسان لگتا ہے۔
کبھی کسی کے پوچھنے پر دل چاہتا تھا کہ سب کچھ بتا دوں، مگر اب بس ایک مسکراہٹ کے پیچھے اپنی پوری کہانی چھپا لیتے ہیں۔
لوگ کہتے ہیں دل ہلکا کر لیا کرو، انہیں کیا خبر کہ کچھ باتیں کہہ دینے سے دل ہلکا نہیں بلکہ انسان مزید ٹوٹ جاتا ہے۔
اب کسی سے شکوہ کرنے کا حوصلہ نہیں رہا، کیونکہ بار بار اپنی کیفیت سمجھاتے سمجھاتے انسان اپنے ہی دکھ سے تھک جاتا ہے۔
جو باتیں کبھی کسی اپنے کو بتانے کے لیے بےقرار رہتی تھیں، آج وہی باتیں دل کے اندر دفن ہیں اور ہم اُن کے ساتھ خاموشی سے جینا سیکھ رہے ہیں۔
اب تو تکلیف بتانے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، اس لیے خاموش رہتے ہیں، مسکرا دیتے ہیں اور دل کو یہ جھوٹی تسلی دے کر سو جاتے ہیں کہ شاید کل کچھ بہتر ہو جائے
2026-09-17 19:15:17
3
Riaz atta ❤️ :
💔میرے بعد تم کسی کی لاڈلی نہیں رہو گی میں وہ کمی ہوں جس کو تم تا عمر محسوس کرو گی😓۔
2026-09-17 18:31:34
4
it's Nomi 💔 :
صبر کرتے کرتے ساری خواہشیں ہی ختم ہو گئی.!!
2026-09-20 18:50:22
3
🦅 MNaveed Jani 830🌸 :
HyyyyEe 🎀👀✨🌸🕊️
2026-09-17 13:16:45
4
✿┋ꮖ𝘁𝘀mᵢṧ𝒉ᵢ ᥫ᭡፝֟፝֟ :
ضد پہ آ جائے تو مڑ کر بھی نہیں دیکھتی
مرد کہاں واقف ہے عورت کے صبر سے 🍂😏
2026-10-02 23:18:47
0
superior :
وہ خسارا ہمیشہ یاد رہتا ہے جو کسی سے مخلص ہو کر ملے
پھر عقلمندی کا تقاضا بھی یہی ہونا چاہیے
اس خسارے کو سنبھال کر رکھنے چاہیے
تاکہ آپ اپنی آنکھوں میں کوئی حسین خواب نا بسا سکے
2026-09-29 15:56:44
1
ABbo :
💔💔
2026-09-17 20:51:45
2
👑 عادی اعوان 🚩🍁 :
تم نے دیکھا ہی کہاں عشق کرنے والوں کو صاحبِ....❣️محبوب سامنے ہو تو روح رقص کرنے لگتی ہے.....👑
2026-09-24 18:09:09
0
☠️Chief of ☠️Mandan ☠️ :
🥰🥰🥰
2026-09-17 07:47:27
6
تنہائی کا شہزادہ ♛ :
[Perfect score]
2026-09-17 05:09:59
6
muskan :
[Perfect score]
2026-09-17 16:14:51
2
❤️🩹 الہام عشق ❤️🩹 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-19 15:12:25
1
M💖A👑D💕creation :
🥰🥰🥰
2026-09-17 09:31:28
4
Babar Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-17 19:19:22
1
Mk_Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-17 19:02:56
1
jutt shib :
🥰🥰🥰
2026-09-17 05:32:43
4
꧁❖🦋مطلب دنیا تنہا زاہد 🦋❖꧂ :
♥️♥️♥️
2026-09-17 05:15:53
3
꧁❖🦋مطلب دنیا تنہا زاہد 🦋❖꧂ :
🌹🌹🌹
2026-09-17 05:15:53
3
꧁❖🦋مطلب دنیا تنہا زاہد 🦋❖꧂ :
🌹🌹🌹
2026-09-17 05:15:51
2
love you 😘 U🫠 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-17 17:34:37
1
꧁❖🦋مطلب دنیا تنہا زاہد 🦋❖꧂ :
🦋🦋🦋
2026-09-17 05:15:51
2
Ali writes :
😘😘😘
2026-09-19 04:18:39
1
To see more videos from user @aesthetic__vibes651, please go to the Tikwm
homepage.