سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں
فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو🥺
2026-09-21 09:29:08
2
Koja,🫀✨ :
caption snd...
2026-09-20 06:56:18
2
Islam Jani001 :
خوددار لوگ جب کسی مقام کو چھوڑ دیتے ہیں تو❤️🩹
وہ دوبارہ کبھی وہاں لوٹ کر نہیں جاتے .....*💔🥺
2026-09-20 09:50:42
6
IMRAN KHAN LOVER💯💝💖❣️❣️❣️ :
وہ چھوڑ گیا تو کیا ہوا،
درد آج بھی ساتھ چلتا ہے۔ 🥀
لوگ کہتے ہیں وقت بدل دیتا ہے،
مگر کچھ زخم عمر بھر رہتے ہیں۔ 💔
2026-09-20 08:25:29
7
🫀* :
ارے میں قربان جاؤ آس کی سادگی
جو کہ گئے دل ہی تورا کونس جان لے لی ❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-09-19 17:12:54
7
➳ᴹᴿ᭄ₐᵣₐᵢₙ :
💗🥰:*کہ پتھروں سے پیار کیا، نادان تھے ہم...* 😔
*غلطی ہم سے ہوئی کیونکہ انسان تھے ہم...* 🥀
*آج جنہیں ہم سے بات کرنے میں تکلیف ہوتی ہے...* 💔
*کبھی اسی شخص کی جان تھے ہم...* 😢🖤
🥀✨💔
2026-09-20 10:10:49
4
Ali Hassan 🥰❤️ :
اور چھوڑ جاتے ہیں وہ جنکو پتہ ہو کے خاص ہیں وہ لوگ دل وہی توڑتے ہیں جنکو اُس مَیں جگہ دی جاتی ہے
2026-09-19 22:05:02
4
Arain 🖤🙏🏻 :
روح سے چہانا کوئی محبت ہے جسم سے چاہتے تو کچھ ہو تا
2026-09-20 17:02:58
2
❤️🩹خاک نشین ❤️🩹 :
*چھوڑنے والے چھوڑ ہی جاتے ہیں "بھٹی جی" مقام جو بھی ہو*
*نبھانے والے نبھا جاتے ہیں حالات جو بھی ہوں۔*
2026-09-18 14:21:45
5
innocent munda109 :
❤️*:آنکھیں چاہتی ہیں بس اسے ہی دیکھنا
دل محسوس کرنا چاہتا ہے دھڑکنیں اسی کی
اس کی جگہ پر جہنم کی اگ میں چلے جائیں گے
مگر جنت میں ساتھ اسی کا مانگیں گے خدا سے**❤️